نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    قوافی کی تلاش

    جزاک اللہ
  2. محمد شکیل خورشید

    پہلی جسارت

    رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ استادِ محترم
  3. محمد شکیل خورشید

    پہلی جسارت

    اصلاحِ سخن میں ایک غزل پر محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب کی حوصلہ افزائی کے باعث یہاں اپنا تازہ کلام پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ امید ہے اساتذہ کی رہنمائی یہاں بھی حاصل رہے گی شکریہ پہنچی نہیں ہے میری صدا اُس جناب میں یوں بے رخی نہ تھی کبھی اُن کے جواب میں ہر ذی نفس اُٹھائے ہے اپنی صلیبِ درد...
  4. محمد شکیل خورشید

    غزل برائے اصلاح

    تکنیکی باریکیاں اپنی جگہ، مجھے تو خیال بہت زبردست لگا، ماشا اللہ
  5. محمد شکیل خورشید

    قوافی کی تلاش

    سر اس کتاب ( آصف اکبر صاحب والی) کا آن لائین لنک اگر ہو تو شئیر فرما دیں
  6. محمد شکیل خورشید

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    معذرت خواہ ہوں کمنٹ کرتے ہوئے دو اشعار کو گڈ مڈ کر گیا، میرا کمنٹ منسوخ سمجھا جائے ایک بار پھر معذرت
  7. محمد شکیل خورشید

    کب سے لگی ہے اُس کی نشانی کتاب میں

    بصد احترام عرض ہے کہ میری ناقص سمجھ کے مطابق کتاب کی تذکیر صرف پرانی پر لاگو ہوتی ہے، آبشار کی تذکیر " کی" سے ظاہے ہو رہی ہے، جسے "کا" کرنے میں کتاب کی تذکیر مانع نہیں ویسے میں ذاتی طور پر خود بھی آبشار کو مؤنث ہی سمجھتا رہا ہوں آج تک۔ اگر اساتذہ رہنمائی فرما دیں تو عنائت ہو گی
  8. محمد شکیل خورشید

    غزل کی اصلاح درکار ہے

    بہت شکریہ استادِ محترم، دونوں اصلاحات بر محل ہیں پہلے "دل تو بس میرا" ہی لکھا تھا، پھر بدل کر اک کر دیا، آپ کی اصلاح نے میری اولین ترجیح کی توثیق کر دی آپ کی رہنمائی ہمیشہ میری کاوشوں کو جلا بخشتی ہے جزاک اللہ خیرا
  9. محمد شکیل خورشید

    غزل کی اصلاح درکار ہے

    کرب چہرے سے یوں عیاں کیوں ہے کیا ہوا، ضبط رائیگاں کیوں ہے جب تبسم سجا لیا لب پر درد آنکھوں سے پھر رواں کیوں ہے پا چکے محنتوں کا پھل سب لوگ میرے حصے میں امتحاں کیوں ہے میرا دل تو نہیں ہے شہر ہے یہ ایک سناٹا سا یہاں کیوں ہے چھت تو میں نے بھی گھر پہ ڈالی تھی میرے سر پر پھر آسماں کیوں ہے دل تو اک...
  10. محمد شکیل خورشید

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    نہایت عمدہ خیال اور اتنی ہی عمدہ پیشکش، زبردست
  11. محمد شکیل خورشید

    نعتیہ دعا یا دعائیہ نعت

    جزاک اللہ محترم محترمین ارشد چوہدری اور محمد خلیل الرحمٰن کا بھی شکریہ میری ادنیٰ کاوش کو بہتر بنانے کا
  12. محمد شکیل خورشید

    نعتیہ دعا یا دعائیہ نعت

    میں تو ڈوبا ہوں معصیت میں شکیل تُو ہی بخشش کی اک ندا دے دے یوں درست ہوگا کیا ؟محترم الف عین
  13. محمد شکیل خورشید

    نعتیہ دعا یا دعائیہ نعت

    رہنمائی کا شکریہ محترم استاد
  14. محمد شکیل خورشید

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    زبردست، بہت گہرائی ہے موضوعاتی بھی اور ٹریٹمنٹ میں بھی
  15. محمد شکیل خورشید

    نعتیہ دعا یا دعائیہ نعت

    محترم الف عین صاحب کی نظرِ التفات کا منتظر ہوں
  16. محمد شکیل خورشید

    نعتیہ دعا یا دعائیہ نعت

    بہت شکریہ محترم،
Top