نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش

    جزاک اللہ، رہنمائی کا شکریہ
  2. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل

    مرے سب حرف سبھی شعر ترے دم ہی سے ہیں مرے اندوہ کی روداد تری یاد سے ہے کیا یوں مناسب رہے گا؟
  3. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش

    سر عروض کے حساب سے وزن میں تو ہے، لیکن ادائیگی میں لظف نہیں آ رہا، پنا کس حد تک شجرِ ممنوعہ ہے اردو میں اس پر رہنمائی فرمائیں
  4. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش

    جزاک اللہ، محترم میں نے پنا بمعنیٰ صفحہ ہی استعمال کیا تھا، مجھے یہ لفظ کافی مانوس محسوس ہوتا ہے، اب یہ اساتذہ رہنمائی فرمائیں کہ اردو میں مستعمل ہے یا نہیں
  5. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش

    جی میں نے یہی استعمال کیا تھا
  6. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش

    یہاں ٹائپو رہ گیا ہے سدا پڑھا جائے شکریہ
  7. محمد شکیل خورشید

    ایک نظم 'جینے کا عزم'

    زہے نصیب کہیں من ترا حاجی بگویم تو مراملا بگو کا الزام نہ آجائے :D
  8. محمد شکیل خورشید

    ایک نظم 'جینے کا عزم'

    باریکیاں تو اساتذہ جانچیں، مجھ نا چیز کو خیال، روانی اور تسلسل نے متاثر کیا کیا کہنے ماشااللہ
  9. محمد شکیل خورشید

    تازہ کاوش

    اک خموشی ہے بس زباں میری خالی پنا ہے داستاں میری بھیڑ ہر سمت چیختی ہے مگر ایک تنہائی رازداں میری اس کی رخصت کا فیصلہ ہے اٹل ساری منت ہے رائیگاں میری بس کسی طور اک سکوں کی گھڑی عرض اتنی اے مہرباں میری قریہ قریہ ہے تیرے حسن کا شور کوچہ کوچہ ہے داستاں میری غائتِ حاضری بتاؤں کیا نہیں...
  10. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل

    حوصلہ افزائی کا شکریہ، مجھے اندازا نہیں تھا کہ تیرا اور تمہارا کا فرق بھی شتر گربہ میں شمار ہوتا ہے، درستگی کی کوشش کرتا ہوں
  11. محمد شکیل خورشید

    نئی غزل

    دلِ برباد تو برباد تری یاد سے ہے یہ مرا غم مرے ہمزاد تری یاد سے ہے یوں تو ہر درد زمانے کا بسا ہے اس میں پھر بھی یہ خانماں آباد تری یاد سے ہے یہ سفر عمر کا کٹنا تو ہے دھیرے دھیرے گرچہ اس راہ کا سب زاد تری یاد سے ہے مرے سب حرف سبھی شعر تمہارے ہی تو ہیں مرے اندوہ کی روداد تری یاد سے ہے ضبط کے...
  12. محمد شکیل خورشید

    میرا بھالو، گول کچالو :نظم از:: محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کا ادب، قصہ پارینہ ہوتا جا رہا ہے، ایک جہاد ہے جو آپ شروع کر رہے ہیں، بہت اعلیٰ درجے کا بچوں کا ادب تخلیق کر کے
  13. محمد شکیل خورشید

    غزل: امیدیں ختم ہونے تک، تمنا ختم ہونے تک

    اعلیٰ، زبان کی روانی اور بیان کی بے ساختگی کمال ہے
  14. محمد شکیل خورشید

    سموگ زدہ لاہور کی ایک بارش کے بعد

    بہت ہی شیریں، رواں اور پر تاثیر، زبردست
Top