نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    مسئلہ یہ نہیں کہ مباحثہ اچھی بات ہے یا نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ زیادہ تر سیاسی قائدین پہلے سے سوال منظور یا رد کرکے اور جوابات کی مشق کرکے انٹرویو دیتے ہیں وہ کسی براہ راست مباحثہ میں شرکت کا خطرہ کیسے مول لیں گے؟
  2. محب علوی

    سیاسی نعرے

    پیپلز پارٹی کے ہی ایک پرانے نعرے کی نئی شکل یہ بننی چاہیے ۔ یاللہ یا رسول زرداری دا سارا قصور
  3. محب علوی

    سیاسی نعرے

    زبردست نعرہ ہے یار ، میں تو اس کی بھرپور حمایت کرتا ہوں۔ دو تین اور چاہیے مختلف پارٹیوں کے لیے :)
  4. محب علوی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    عمران نے نواز شریف کو اصرار سے دعوت دینا شروع کی ہے کہ وہ ٹی وی پر اس سے مناظرہ کر لے جو کہ امریکہ میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثہ کی طرح ہوگا تاکہ عوام دونوں لیڈران کی رائے اور پالیسی کے بارے میں ان کی زبانی سن کر فیصلہ کر سکیں کہ انہیں کس سیاسی جماعت کو ووٹ ڈالنا ہے اور کس کا بیان اور...
  5. محب علوی

    سیاسی نعرے

    اس دھاگے میں تازہ نعرے اور چند مقبول عام گزشتہ ادوار کے نعرے اکٹھے کیے جائیں گے اور ان پر تبادلہ خیال ہوگا۔پہلا نعرہ جو نواز شریف کے لیے لگایا جاتا ہے اب ترمیم کے بعد کچھ یوں بن گیا ہے ۔ قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم عمران کے ساتھ ہیں
  6. محب علوی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    اتحاد ہو تو ایسا ورنہ کیا فائدہ کچے اتحادوں کا ۔ :p
  7. محب علوی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    یار لوگوں کو خوش بھی نہ ہونے دینا نیرنگ خیال تم :) اب تو تڑک سے ٹوٹ رہی ہے دوستی ان کی۔ :)
  8. محب علوی

    تیر اور بلا مل گئے -شہباز

    ویسے مزے کا تو بڑا ہے ، شہباز بھی اب مزاح میں بھرپور دلچسپی لینے لگا ہے ۔ :LOL: ویسے اب اس بات کی درستگی کا مجھے یقین آ گیا ہے کہ ہمت خان نے جس طرح تائید کی ہے پوری طرح سے بات کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ :ROFLMAO:
  9. محب علوی

    نہ کیوں نیئں ہونا منڈیا آخر کیوں نیئں!!!!!!!!!!!

    نہ کیوں نیئں ہونا منڈیا آخر کیوں نیئں!!!!!!!!!!!
  10. محب علوی

    قدم بڑھاؤ نواز شریف ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں

    قدم بڑھاؤ نواز شریف ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں
  11. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    ٹھیک ہے ، اب نہیں کہوں گا اور واقعی ایک ہی کافی مان لیتا ہوں ۔
  12. محب علوی

    ماہا پری کی خرابی صحت

    انشاءللہ اب امید ہے کہ حالات بہتری کی طرف ہی جائیں گے۔
  13. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    بہت بہت شکریہ تعبیر اس قیمتی مبارکباد کے لیے ۔ آپ کہاں ہیں آجکل ؟
  14. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    بہت شکریہ محمد علم اللہ اصلاحی ۔۔۔
  15. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    ساجد، 10 نمبر اکیلا ہو تو خطرناک ہوتا ہے مگر جب اضافی تین صفر ہوں تو معقول اور بھاری بھرکم بن جاتا ہے ۔ اژدھے سے تو آجکل دوری اختیار کی ہوئی ہے کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں موذی کے سوا۔ :) اصل میں بیچ میں کچھ عرصہ پڑھنے پر زیادہ توجہ رہی اور اب بھی پوسٹ کم کرتا ہوں اور پڑھتا زیادہ ہوں۔
  16. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    بہت شکریہ مدیحہ گیلانی آپ کی مبارکباد کا۔
  17. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    خیر مبارک فرحت کیانی ۔ اتنے برسوں میں دس ہزار پوسٹس مکمل کرنے کا مطلب ہے کہ میں نے مقدار کے مقابلے میں معیار کو ترجیح دی ہے۔ :LOL: پائتھون میں واقعی اس سال پوسٹس رہی ہیں اور سیاست میں بھی اس سال زیادہ پوسٹس کی ہیں مگر اس میں تو پہلے بھی متحرک رہا ہوں میں۔ پی ٹی آئی کا شکریہ الیکشن کے بعد کروں گا۔
Top