حملہ نہیں کیا ہے بلکہ دوسرا رخ دکھایا ہے کہ متاثر ہونا دو پہلو لیے ہوتا ہے۔ کسی انسان سے آپ اچھے معنوں میں متاثر ہوتے ہیں اور اس سے اچھی چیز سیکھتے ہیں ۔ کسی انسان سے آپ منفی معنوں میں متاثر ہوتے ہیں اور سیکھتے ہیں کہ اس سے یہ غلط چیز نہیں سیکھنی ۔ :)
طالبان کون ہیں پہلے تو اس کی جامع تعریف کر لیں پھر اس پر آگے بات کریں گے۔
عمران نے قبائلی علاقوں میں مذاکرات اور حکومت سے نالاں لوگوں سے مذاکرات کی بات کی ہے جس میں جو لوگ بھی ہتھیار اٹھائے ہوئے ہیں ان کو دوبارہ قومی دھارے میں لانے کی بات کی گئی ہے۔ یہ بات ابھی چند دن پہلے جنرل کیانی نے بھی کی...
غیر متفق :) انسانوں سے متاثر ہو کر ہی تو یہ جملہ لکھا ہے ۔ متاثر مثبت اور منفی دونوں معنی میں استعمال میں ہوتا ہے اس لیے کبھی تو انسان مثبت معنوں میں متاثر ہوتا ہے اور کبھی منفی معنوں میں۔
خوش آمدید ذیشان شہزاد اور واپسی مبارک ہو۔
جی مجھے بالکل یاد ہے آپ سے ملاقات اور ساتھ میں عبید سے بھی ملاقات ہوئی تھی مگر پھر آپ دونوں عرصہ سے غائب ہیں۔
آجکل کہاں ہیں اور کیا مصروفیت چل رہی ہے۔
شکر ہے فارقلیط صاحب ، آپ نے کچھ حوصلہ افزائی کی ورنہ مجھے تو ڈر تھا کہ مزید کچھ دیر اور ایسے مراسلہ چلے تو عینی شاہ نے رونا شروع کر دینا ہے اور
فراٹے بھرتی انگریزی سے فورم کے دھاگے کو رنگین کر دینا ہے۔ :)