نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    اتنے سال گزر گئے ہیں کہ اب تو حساب کتاب کرنا ہی چھوڑ دیا ہے ۔ :)
  2. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    بھئی تم نے تو تین سو دنوں کا پھیرا بتا دیا ہے وہ بھی سورج کے گرد۔ خیر مبارک سالگرہ کے لیے ۔
  3. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    اچھا یہ تو بتایا ہی نہیں تھا :)۔ اب واپس لے لو شکریہ سمیت :)
  4. محب علوی

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    مار کھانے اور پیچھے ہٹنے والی ان کی فطرت نہیں ہے ورنہ ایسا نہیں ہے کہ ان کا نقصان نہیں ہوا یا ان کے بندے مارے نہیں گئے ہیں مگر وہ قبائلی سوچ رکھتے ہیں اور آخری حد تک لڑنے اور بدلہ لینے کے جنون میں ہمہ وقت مبتلا رہتے ہیں۔ اچھا وہاں تو دکھاوے کے لیے آپریشن ہو رہا ہے ، افغانستان میں بھی دکھاوے کے...
  5. محب علوی

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    یہ سوال آپ مسلم لیگ (ن) کے حامی ہیں ، آپ بتائیں کہ آپ کی پارٹی کی کیا پوزیشن ہے اور وہ اس مسئلہ کو کیسے حل کرے گی ۔ طالبان ہوا سے نہیں آ رہے ، قبائلی بیلٹ میں ان کی حمایت موجود ہے اور جب تک آپ ان کے حامیوں میں سے لوگ کم نہیں کریں گے مختلف تدابیر سے تب تک یہ عفریت آسانی سے بیٹھنے والا نہیں۔ آپ...
  6. محب علوی

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    اچھا اور مسلم لیگ (ن) کا کیا کہنا ہے جناب اس بارے میں ۔ کیا ان کا موقف یہ ہے کہ طالبان کے خلاف بھرپور سطح پر فوج چڑھائی جائے گی اور ان کا ایک ایک کارندہ طاقت سے ختم کر دیا جائے گا اور جب تک ایسا نہیں ہوگا مسلم لیگ (ن) چین سے نہیں بیٹھے گی۔ ویسے یہ جہانزیب صاحب کا خیال تو ہو سکتا ہے نواز شریف...
  7. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    زبردست عینی شاہ ، یہ بہت اچھا کام کر رہی ہو ۔ شاباش کی مستحق ہو۔
  8. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    زبردست عائشہ عزیز :)
  9. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    بہت غلط بات ہے تم نے کراس دیا ہے ، اب دیکھنا تم :p
  10. محب علوی

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    بات صرف قیادت کی نہیں ہے حسان ، تحریک انصاف کا جو ووٹر اور حامی خیبر پختونخواہ میں ہے وہ سب سے پہلے زد پر آئے گا اور تحریک انصاف جسے پہلے ہی پنجاب میں ایک سخت مقابلہ درپیش ہے اس کی توجہ بٹ جائے گی اور خیبر پختونخواہ میں بھی جمعیت علمائے (ف) گروپ کو اس کا فائدہ ہو جائے گا جس کے لیے وہ یہودی اور...
  11. محب علوی

    طالبان کا ن لیگ، تحریک انصاف، جے یو آئی، جماعت اسلامی کو نشانہ نہ بنانے کا اعلان

    تحریک انصاف والے کیا طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ہیں جو اس کی توجیہ کریں حسان ؟ برسر اقتدار جماعتیں پانچ سال حکومت کرتی رہی ہیں اور مجھے ذرا بتائیں کہ ان لوگوں نے انسداد دہشت گردی کے لیے جو پالیسی اور ادارہ بنایا تھا اسے سوائے نمائش بنانے کے اور بھی کچھ کیا ہے۔ اب یہ جماعتیں ملک کو سنگین...
  12. محب علوی

    عربی کا پہلا سبق

    بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے جناب آپ نے۔ امید ہے اس سلسلہ کو جاری رکھیں گے۔
  13. محب علوی

    میری خطاطی، خط ثلث میں۔۔۔۔

    بہت ہی خوبصورت کام کیا ہے فرخ
  14. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    کیا بات ہے @محمد علم اللہ اصلاحی ۔ بہت خوب ، کیک بھی عمدہ ہے اور تحائف بھی۔
Top