نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ اوشو ، اتنی خوبصورت مبارکباد کے لیے۔
  2. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    خیر مبارک زبیر مرزا۔ کہاں ہوتے ہو آجکل ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ عینی شاہ ۔ تمہارے "مینی" سے ایک زیادہ کر دیا ہے ۔
  4. محب علوی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    ٹیم تو ابھی تک بن رہی ہے جس میں جہانگیر ترین اور اسد عمر جیسے قابل اور بہترین لائحہ عمل تیار کرنے والے لوگ ہیں۔ جسٹس وجیہہ الدین اور حامد خان جیسے قانون کے ماہرین ہیں۔ ولید اقبال جیسے نوجوان وکیل بھی۔ ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹر ہے۔ ابراہیم عظیم جیسے ماہر تعلیم ۔...
  5. محب علوی

    تحریک انصاف سندھ میں’غیرمتحرک‘

    پنجاب میں پیپلز پارٹی بھی ہمیشہ سے جیتتی رہی ہے بلکہ آخری الیکشن میں بھی سب سے زیادہ سیٹیں پنجاب سے ہی ملی ہیں پیپلز پارٹی کو۔ دائیں اور بائیں بازو کی باتیں عام ووٹر اتنی نہیں جانتا ، وہ زیادہ تر شخصیات یا پارٹی قیادت کو دیکھ کر ووٹ دیتا ہے۔ ویسے اب تو دائیں بائیں کی تفریق ویسے ہی ختم ہو کر...
  6. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    خیر مبارک ویسے مجھے تو اتنی خوشی نہیں ہوتی اور نہ میں نے کبھی خود منائی ہے مگر سنا ہے کچھ لوگ باقاعدگی اور اہتمام سے سالگرہ مناتے ہیں اور تحائف بھی وصول کرتے ہیں۔ میں تو تحائف کی حسرت میں ہی رہتا ہوں۔ اتنی بہاریں تو نہیں دیکھیں جتنا زور آپ نے جملے میں لگایا ہے۔ :) زندگی کا حاصل...
  7. محب علوی

    تحریک انصاف سندھ میں’غیرمتحرک‘

    صرف پنجاب سے نہیں ہوگی مگر پنجاب اب بڑا صوبہ ہے تو وہاں سے جیتے بغیر قومی حکومت قائم نہیں ہو سکتی اور ایسا صرف پاکستان میں نہیں ہے دنیا بھر میں آبادی کے تناسب سے حکومت میں حصہ ملتا ہے کیونکہ حکومت لوگوں کے لیے ہوتی ہے اس لیے جہاں لوگ زیادہ ہوں گے وہاں مینڈیٹ بھی زیادہ ہوگا اور وہاں کے لوگوں کا...
  8. محب علوی

    تحریک انصاف سندھ میں’غیرمتحرک‘

    ایک جماعت اپنے محدود وسائل اور وقت میں تمام محاذوں پر ایک جیسی قوت اور طاقت صرف نہیں کر سکتی ۔ سندھ کو بالکل ہی آزاد نہیں چھوڑا بلکہ کچھ جلسہ شروع میں کیے گئے تھے جس میں کراچی کا بہت بڑا جلسہ بھی شامل تھا۔ اب بھی کراچی کا جلسہ ہونا تھا جو حالات کی وجہ سے منسوخ کرنا پڑا۔ اب بلوچستان میں بھی...
  9. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    اس انگریزی اور اردو مبارکباد کے لیے بہت مشکور ہوں اور اب سیاستدان کی تہمت بھی سہنی پڑے گی دیگر تہمتوں کے ساتھ :)
  10. محب علوی

    لاہور میں اردو بلاگرز اور محفلین کی ایک خوبصورت میٹنگ کا انعقاد

    بہت عمدہ جناب ۔ ویسے بلاگران میں تو تمام مرد حضرات کے نام ہیں تو تصاویر میں اضافی خواتین چہ معنی دارد ؟ :)
  11. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    خیر مبارک عائشہ عزیز اور محسن وقار علی :)۔
  12. محب علوی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    ابھی عمران آیا نہیں ہے اور آپ کے خواب خاکستر بھی ہو گئے ، بڑے ہی کمزور خواب تھے آپ کے جو چند ماہ بھی استقامت نہ دکھا سکے۔ :) عمران کی ناکامی تو برسر اقتدار آ کر ہی ثابت ہو سکتی ہے ، اس سے پہلے آپ یہ تو کہہ سکتے ہیں کہ یہ دعوی بڑے ہیں یا پورے نہیں ہوں گے مگر ان باتوں کی حقیقت اقتدار میں آنے سے...
  13. محب علوی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    میرا خیال ہے جب عمران زرداری کے بارے میں بات کر رہا ہوتا ہے تو آپ سننا گوارا نہیں کرتے یا سنا یاد نہیں رہتا ۔ بار بار وہ زرداری اور اس کی پیسوں سے لوگوں کو خریدنے کی سیاست کا ذکر کرتا ہے مگر یار لوگوں کو جانے کیوں نواز شریف کا دکھ ہی ستاتا رہتا ہے۔ :)
Top