انکل ، فکر نہ کریں سب کو پتہ ہے کہ کونسی اور کیسی جمہوریت مضبوط ہو رہی تھی ۔
اب آپ سیاسی دھاگوں میں لطیفے شروع کر دیں تو پھر سنجیدگی تو جاتی ہی رہے گی ویسے نوروں کے حمایتی اکثر ایسی باتیں کرتے پائے گئے ہیں۔ :LOL:
اصل بات یہی ہے کہ اگر اپنا موقف بیان کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مل رہا ہو تو آپ بھرپور تیاری سے وہاں اپنی مدلل گفتگو سے مافی الضمیر بیان کر سکتے ہیں اور ایسے لوگ جو ابھی فیصلہ نہیں کر بیٹھے ان کا اعتماد جیت سکتے ہیں مگر اس کے لیے کچھ خطرہ مول لینا پڑتا ہے اور روایتی سیاست سے قدم باہر نکالنا پڑتا...