نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    یہ دیا نہ صحیح کرارا جواب منے کو۔ تم میں ایک اچھی استانی بننے کی پوری پوری صلاحیت ہے۔ :)
  2. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    خیر مبارک اور پائتھون کا ذکر نہیں ہوگا یہاں پر ، سمجھے۔ :)
  3. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    بہت شکریہ نایاب صاحب آپ کی دعاؤں کے لیے۔
  4. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    جی میں جواب دے رہا ہوں اور اگر میں اتنی تیزی سے جواب دیتا ہوتا تو کیا اتنے سالوں میں صرف دس ہزار پیغامات ہوتے۔ منے سے نہ ملاؤ مجھے ، اچھا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! وہ تو آجکل بالکل بھگوڑا ہوا ہے ۔
  5. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    خیر مبارک مقدس اور تم خود کہاں غائب ہو۔
  6. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    عینی دگڑ دگڑ کے مقابلے میں گدڑ گدڑ کا اتنا مزہ نہیں آیا :LOL:۔ بیچ میں خرگوش کی طرح میری آنکھ لگ گئی تھی نہ ۔ :p
  7. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    خیر مبارک اعجاز صاحب۔ جی میں بھی شکر ادا کر رہا ہوں کہ بڑے گروپ میں شامل ہو گیا ہوں اور اب خود کو خاصہ معتبر محسوس کر رہا ہوں۔
  8. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    خیر مبارک نیرنگ خیال ، امید ہے تم بھی جلد اس کلب میں شامل ہو جاؤ گے۔
  9. محب علوی

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی فاتح صاحب ، کیا خیال ہے آپ کا :)
  10. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    نہیں میں تو بڑا ہوں مگر میرا ماننا ہے کہ چھوٹوں کو بڑوں کی خدمت کرنی چاہیے :)
  11. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    خیر مبارک نیرنگ خیال۔ یار تم ابھی 6 ہزار پر ہی ہو ، تھوڑا زیادہ اور تیز تیز لکھا کرو ۔ اتنی سست روی اچھی نہیں ہوتی :cool:
  12. محب علوی

    خوبصورت مصرعہ ہے

    خوبصورت مصرعہ ہے
  13. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    ہاہاہاہا اچھا آج نہیں کر رہا مگر کل پرسوں رپورٹ لوں گا جب وہ پانی بھر چکے۔ :LOL:
  14. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    بہت شکریہ محسن وقار علی ، بس دیکھ لیں احمد نے ڈنڈی مار دی۔ :)
  15. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    کہیں اور تو یہ شوق پورا ہوتا نہیں ، یہیں سہی :) تم نے لغت پر کچھ کام کیا :p
  16. محب علوی

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    مزاق = مذاق اب تم نے فرمائش کی تو پوری تو کرنی تھی نہ ۔ :)
Top