نتائج تلاش

  1. مژگان نم

    پروین شاکر اجنبی

    کھوئی کھوئی آنکھیں بکھرے بال شِکن آلود قبا لُٹا لُٹا انسان! سائے کی طرح سے میرے ساتھ رہا کرتا ہے۔لیکن کِسی جگہ مِل جائے تو گھبراکے مُڑجاتا ہے اور پھر دُورسے جاکر مُجھ کو تکنے لگتا ہے کون ہے یہ؟
  2. مژگان نم

    جی

    جی
  3. مژگان نم

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ بھی نہیں ہمیشہ کی طرح
  4. مژگان نم

    جسکو فلک نے لوٹ کر ویران کردیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے

    جسکو فلک نے لوٹ کر ویران کردیا ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے
  5. مژگان نم

    جھوٹ کی تعریف کیا ہے ؟

    اگر کوئ واقع پیش آجائے یا کوئ بھی بات ہوئ ہو اور آپ اسکو اسکے برعکس بیان کر دے جیسی وہ دراصل ہوئ ہو تو اسے جھوٹ کہتے ہیں
  6. مژگان نم

    ‏نکال ڈالیئے دل سے ہماری یادوں کو یقین کیجیئے! ہم میں وہ بات ہی نہ رہی - جون ایلیاء

    ‏نکال ڈالیئے دل سے ہماری یادوں کو یقین کیجیئے! ہم میں وہ بات ہی نہ رہی - جون ایلیاء
  7. مژگان نم

    اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی . . بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے . .

    اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی . . بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے . .
Top