شکریہ یازالسلام علیکم
محفل کے روحِ رواں جناب زیک بھائی کے 25000 مراسلے مکمل ہونے پر ہم ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اور ساتھ میں یہ دعا بھی کہ یونہی محفل کی رونقوں میں شراکت فرماتے رہیں اور اپنی گراں قدر معلومات سے ہمارے علم میں بھی اضافہ کرتے رہیں۔
شکریہ عثمانمبارک ہو!![]()
خیر شکریہ عارفخیر مبارک زیک
شکریہ ہمت
بڑی ہمت کی ہےشکریہ ہمت
شکریہ مقدسCongratulations Zack bhaiya
شکریہ تابشبہت مبارک ہو بانیِ محفل.
شکریہ عبدالقیوممبارکاں ہوون جی
شکریہ اے خانمبارک ہو زیک
شکریہ ابن توقیردلی مبارکباد قبول کیجئے۔