نتائج تلاش

  1. مژگان نم

    تلاش

    اعلیٰ
  2. مژگان نم

    کم ہم بھی نہی کھاتے

    کم ہم بھی نہی کھاتے
  3. مژگان نم

    ویسے یہ ناشتے کی بات نہی کررہی تھی وہ تو پھر بہت تسلی سے کرتی ہوں بعد میں

    ویسے یہ ناشتے کی بات نہی کررہی تھی وہ تو پھر بہت تسلی سے کرتی ہوں بعد میں
  4. مژگان نم

    نہی تو

    نہی تو
  5. مژگان نم

    نہیں بس چائے اور پاپے

    نہیں بس چائے اور پاپے
  6. مژگان نم

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    نہ فنا میری نہ بقا میری مجھے اے شکیل نہ ڈھونڈیئے میں کسی کا حسن خیال ہوں میرا کچھ وجود عدم نہیں شکیل بدایونی
  7. مژگان نم

    ❤️سردی فجر کی نماز اور امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے

    ❤️سردی فجر کی نماز اور امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی چائے
  8. مژگان نم

    ہم نہائیں تو کیا تماشا ہو

    ھاھاھا بہت اعلی ویسے نہانے سے خیال آیا جب سےسردی شروع ہوئی ہے لگتا ہے شیمپو کی بوتل میں برکت آگئی ہے آپکے ساتھ بھی لگتا ہے یہی ماجرہ ہے:sneaky:
  9. مژگان نم

    تعارف میں اور آپ!

    :idontknow2:ہاہاہاہا میں نے کیا کہا آپ تو اتنے معصوم (استغفراللہ) :praying::battingeyelashes: کہ کوئ کیا کہے آپکو اور چھوڑیں بھئی جلے ہوئے سے کیا جلنا
  10. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    بہت بہت شکریہ اتنے پیارے انداز میں سراہنے کا :redheart:
  11. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    On the stiff ,Thy came stew Get my soul back , that flew
  12. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    ھا ھا ھا سب سے وج جاتی ہیں میں خود مارتی ہوں امید ہے آپکا یقین سلامت رہے ۔۔ اور اگر ایسا نہ بھی ہوا تو کوئی مسئلہ نہی جانا تے میں فیر وی نئں نئی تازی بونگیاں مارتی رہوں گی:cool:
  13. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    زیادہ تر بونگیاں:ROFLMAO:
  14. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    ھا ھا ھا راستہ تو کافی جانا پہچانا ہے سو زیادہ مشکل نہی ہو رہی
  15. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    شکریہ کوشش تھی کہ شاعری کا شاعری کی طرز پہ ہی ترجمہ کروں
  16. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    He got such a swain (عاشق) That his name written on main
  17. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    Praising Allah by Bismillah, help me ALLAH from the devil Bless to write my pen to right Oh ALLAH as you made this world so bright When you blessed it with Muhammad (PBUH) (منور) May my pen with your blessing get that flght It can make the world bright to Write Muhammad (PBUH)
  18. مژگان نم

    ان تین 'اشعار' کا رواں انگریزی ترجمہ درکار ہے

    In my memories very clear some moments of prior year Your lovely acts your secret facts Echo of wonders Untold stumpers
Top