جی ہاں بالکل محبت آزمائش کا ہی تو نام ہے انسان سب سے زیاده محبت اپنی اولاد سے کرتا ہے اور اولاد کو ہی آزمائش کہا گیا ہے اسی لئے ہر وه شخص جس سے آپ محبت کرتے ہوں وہ ایک آزمائش ہی ہے اسکے لئے ہم غلط سہی سب کر گزرنا چاہتے ہیں غرض یہ کہ محبت کو ہی کہتے ہیں بشرطیکہ وہ محبت ایزی لوڈ والی نہ ہو :LOL: :p