نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    میرا شیطان مر گیا شاید میرے سینے پہ سو رہا ہے کوئی بشیر بدر
  2. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    میری سوچ مجھے کس رتبے پر لے آئی دائرۂ ہستی اک نقطے پر لے آئی مظفر وارثی
  3. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    دین سے دور، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں پیر نصیر الدین شاہ نصیر
  4. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا قابل اجمیری
  5. فرحان محمد خان

    داغ یوں مصور یار کی تصویر کھینچ

    یوں مصور یار کی تصویر کھینچ کچھ ادا، کچھ ناز، کچھ تقریر کھینچ کیوں کھٹکتا ہے عبث اے خارِ عشق یا نکل یا دامنِ تاثیر کھینچ ہو چکا سفاک عذرِ نازکی تو کماں کی طرح دل سے تیر کھینچ دامنِ یوسف اگر کھینچا تو کیا اے زلیخا دامنِ تاثیر کھینچ داغؔ کو تو نیم بسمل چھوڑ دے دل سے اے سفاک آدھا تیر کھینچداغؔ...
  6. فرحان محمد خان

    داغ ہے طرفہ تماشا سرِ بازار محبت

    ہے طرفہ تماشا سرِ بازارِ محبت سر بیچتے پھرتے ہیں خریدارِ محبت اللہ کرے تو بھی ہو بیمارِ محبت صدقے میں چھٹیں گے تیرے گرفتارِ محبت ابرو سے چلے تیغ تو مژگاں سے چلے تیر تعزیز کے بھوکے ہیں خطا وارِ محبت اس واسطے دیتے ہیں وہ ہر روز نیا داغ اک درد کے خوگر نہ ہوا بیمارِ محبت ہے گورِِ الٰہی قفسِ...
  7. فرحان محمد خان

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    بھائی ہماری طرف سے بھی مبارک ہو :)
  8. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی زعمِ وفا بھی ہے ہمیں عشقِ بُتاں کے ساتھ

    بھائی آئندہ کوشش ہو گی زیادہ نظر آنی کی :)
  9. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی زعمِ وفا بھی ہے ہمیں عشقِ بُتاں کے ساتھ

    زعمِ وفا بھی ہے ہمیں عشقِ بُتاں کے ساتھ اُبھریں گے کیا ڈوبے ہیں سنگِ گراں کے ساتھ تنہائیوں کے کیف سے نا آشنا نہیں وابستگی ضرور ہے بزمِ جہاں کے ساتھ اے چشم تر سفینہِ دل کی تھی کیا بساط ساحل نشیں بھی بہہ گئےسیلِ رواں کے ساتھ ان ساعتوں کی یاد سے مہکا ہوا ہے دل گزری تھیں جو کسی نگہِ گُل فشاں کے...
  10. فرحان محمد خان

    "کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے" تہذیب حافی

    کسے خبر ہے کہ عمر بس اس پہ غور کرنے میں کٹ رہی ہے کہ یہ اداسی ہمارے جسموں سے کس خوشی میں لپٹ رہی ہے عجیب دکھ ہے ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بٹ رہی ہے میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتا سنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز...
  11. فرحان محمد خان

    اشعار کی اصلاح "فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن"

    کاش کے تم مجھے بھی پاس بلا کے روتے اور پھر تم مجھے سینے سے لگا کے روتے اک زمانہ سے ملاقات نہیں ہے اپنی اب جو ملتے تو وہ سینے سے لگا کے روتے ہم نے اس خوف میں چھوڑی نہیں تیری بستی ہم بھی غالب کی طرح پھر کہی جا کے روتے سر الف عین
  12. فرحان محمد خان

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فِعْلن"

    اگر یہ میری ذات کی حد ہے پھر تو اس کائنات کی حد ہے صبح کا سورج اور کچھ بھی نہیں یہ فقط ہے تو رات کی حد ہے آپ کا حسن اک قیامت ہے اور کوئی صفات کی حد ہے میری ہی بات حرف آخر ہے یہ تو صاحب ثبات کی حد ہے آپ کا اک اشارہ میرے لیے میری ہر ایک بات کی حد ہے موت کچھ اور نہیں ہے ہرگز بھی یہ...
  13. فرحان محمد خان

    یار کر جاتے ہیں احسان وغیرہ خود ہی (فاعلاتن فعلاتن فعلاتن فعلن)

    ایک مشورہ ردیف کو یوں ہی کر کے دیکھئے بس مشورہ
Top