نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    فیض رنگ پیراہن کا، خُوشبو زُلف لہرانے کا نام

    رنگ پیراہن کا، خُوشبو زلف لہرانے کا نام موسمِ گُل ہے تمہارے بام پر آنے کا نام دوستو ، اُس چشم و لب کی کچھ کہو جس کے بغیر گلستاں کی بات رنگیں ہے، نہ میخانے کا نام پھر نظر میں پھول مہکے، دل میں پھر شمعیں جلیں پھر تصور نے لیا اُس بزم میں جانے کا نام (ق) دِلبری ٹھہرا زبانِ خلق کھلوانے کا نام اب...
  2. فرحان محمد خان

    فیض وہیں ہے دل کے قرائن تمام کہتے ہیں

    وہیں ہے دل کے قرائن تمام کہتے ہیں وہ اِک خلش کہ جسے تیرا نام کہتے ہیں تم آرہے ہو کہ بجتی ہیں میری زنجیریں نہ جانے کیا مرے دیوار و بام کہتے ہیں یہی کنارِ فلک کا سیہ تریں گوشہ یہی ہے مطلعِ ماہِ تمام کہتے ہیں پیو کہ مفت لگا دی ہے خونِ دل کی کشید گراں ہے اب کے مئے لالہ فام کہتے ہیں فقیہہِ شہر سے...
  3. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    مجھ سے کیا :LOL::p:D
  4. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    بھائی غالب کا شعر یاد آ گیا بوسہ دیتے نہیں اور دل پہ ہے ہر لحظہ نگاہ جی میں کہتے ہیں کہ مفت آئے تو مال اچھا ہے مرزا غالب
  5. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    اس شاعر کا نام مجھ تو نہیں معلوم جی :)
  6. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    تم نے سچ بولنے کی جرأت کی یہ بھی توہین ہے عدالت کی سلیم کوثر
  7. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    بات سے بات نکلنے کے وسیلے نہ رہے لب رسیلے نہ رہے نین نشیلے نہ رہے خالد احمد
  8. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    جھک کر سلام کرنے میں کیا حرج ہے مگر سر اتنا مت جھکاؤ کہ دستار گر پڑے اقبال عظیم
  9. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازی پر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا زہرہ نگاہ
  10. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    بس ایک منٹ شعر بھی آتا ہے
  11. فرحان محمد خان

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    بوتلیں کھول کر تو پی برسوں آج دل کھول کر بھی پی جائے راحتؔ اندوری
Top