نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    افسانے کے عناصر ۔۔ ۔1۔ کہانی اگر کوئی ہو تو اس کا واقعاتی دورانیہ یا جستہ جستہ واقعات کی ترتیب اور دورانیہ ۔2۔ منظر کشی، منظر آفرینی اور اس کی جزئیات ۔3۔ درونِ تحریر بیانات، تبصرے اور توضیحات جہاں بہت ضروری ہو ۔4۔ کرداروں کا تعارف جہاں بہت ضروری ہو ۔5۔ پس منظر جہاں اس سے گریز ممکن نہ ہو۔ مطمعِ...
  2. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    ایک پتے کی بات یاد دلا دوں! سید فصیح احمد ۔۔۔ افسانے میں اولین اہمیت تاثر کی ترسیل کو حاصل ہوتی ہے۔ سو، افسانے کا واقعاتی پھیلاؤ جتنا مختصر ہو، بہتر ہے۔ ۔۔۔
  3. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    اسی بات کو ایک اور پہلو سے بھی بیان کیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ میں پہلے عرض کر چکا ہوں: ’پھاٹک سے تھوڑا ہی پہلے ۔۔۔۔ لاپروائی تھی‘‘۔ اسی منظر کو پوری جزئیات کے ساتھ بیان کیا جاتا اور اسے ثاقب کی اور اس کے محلے کے لوگوں کی زبوں حالی کے ساتھ جوڑا جاتا تو بات بنتی۔
  4. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    میرا مطلب یہ تھا کہ "یوں حق ادا نہیں ہوتا" آپ نے ٹھیک کیا، اشارات دے دیے، اسی سے تو افسانے کے مرکزی کردار کی شخصیت کا کچھ اندازہ ہوا ہے۔ یہ موضوع اتنا بڑا ہے کہ صرف اسی موضوع پر کئی افسانے لکھے جا سکتے ہیں، جیسے منشی پریم چند نے کیا ہے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    ۔۔ میرا اشارہ "کچھ لوگوں" کی طرف ہے، عثمان صاحب۔

    ۔۔ میرا اشارہ "کچھ لوگوں" کی طرف ہے، عثمان صاحب۔
  6. محمد یعقوب آسی

    ! ۔۔ تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من۔

    ! ۔۔ تو جھکا جب غیر کے آگے نہ تن تیرا نہ من۔
  7. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    اقبال طارق ہوراں دی نذر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چُپ چنگی اے، چنگی چُپ اے ایسے لئی ملنگی چُپ اے چُپ چُپاتی ہانڈھ حیاتی کھل ملے یا تنگی چُپ اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی البدیہہ
  8. محمد یعقوب آسی

    کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے

    اَن دِتیاں لوریاں (نظم) پربت دی گودی وچ ربا ڈٹھا عجب نظارہ سنگ دِلاں نے پھل مدھولے باغ اجاڑیا سارا لہو ترے دی لالی بچڑا، کلی کلی وچ لشکے تیریاں زخماں دی خوشبو نال مہکے گلشن سارا جیہڑیاں لوریا ں رہندیاں ہے سن ربا اوہنوں دیواں بیٹھ بہشتاں وچ کھڈاواں اپنا جیون ہارا لوکی کہندے دردی مانواں...
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    ریٹنگ دینے کے لئے "سمجھنا" تو پڑتا ہے نا! :chicken2:
  10. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    فاعلات ؟ کہنے کو تو اس کے تین ایڈیشن ہوئے۔ مگر مفید ایک ہی ہوا۔ جو اس وقت ڈراپ باکس وغیرہ میں رکھا ہے۔ اس کے تسلسل میں ایک کتاب ہے "آسان عروض کے دس سبق" ۔ وہ بھی ڈراپ باکس میں رکھی ہے۔ کچھ مزید کتابیں ہیں، شاعری، وغیرہ۔ "دیارِ ادب ٹیکسلا" (فیس بک) میں سب کتابوں کے لنک دئے ہوئے ہیں۔ ڈاؤن لوڈ...
  11. محمد یعقوب آسی

    کوئی اس زخم کا مرہم نہیں ہے

    ع: میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھی میرا اُس کا غم سانجھا تھا میں اس کو کیسے بہلاتا
  12. محمد یعقوب آسی

    ادبی تنظیموں کی سرگرمیاں

    دیارِ ادب ٹیکسلا ... ہفتہ 20؍ دسمبر 2014ء تنقیدی نشست اور محفلِ شعر صدارت: رانا سعید دوشی، نظامت: شہزاد عادلؔ غرل برائے تنقید: عارف خیام راؤ دیگر شرکائے اجلاس: تصور حسین تصور، وقاص ندیم بیدل، طارق بصیر، وحید ناشاد اور محمد یعقوب آسی۔ ***** ناظمِ اجلاس معتمد عمومی شہزاد عادل نے گزشتہ اجلاس کی...
  13. محمد یعقوب آسی

    نقد و نظر ۔ 3 ۔ سید فصیح احمد کا افسانہ "کابوس" ۔

    تہانوں کیہڑا روک سکدا اے سرکار! تسیں وی غصہ کڈھ لئو (میرے تے)۔ آپ کی محبت ہے شاہ جی، کہنے کو کیا کچھ باقی ہے، یہ تو کہنے والے پر منحصر ہے۔ سید فصیح احمد نے بکمالِ مہربانی موقع فراہم کر دیا ہے۔
  14. محمد یعقوب آسی

    http://www.aruuz.com/

    http://www.aruuz.com/
  15. محمد یعقوب آسی

    ۔۔۔ کچھ لوگوں کو اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کا دائمی بخار ہے۔

    ۔۔۔ کچھ لوگوں کو اسلام اور مسلمانوں سے دشمنی کا دائمی بخار ہے۔
Top