"انٹرویو کیا تھا، ایک رسمی سی کاروائی تھی (یا ۔۔۔ رسمی سی ورق گردانی تھی) جس کا وہ عادی ہو چکا تھا۔" عادی ہو جانا اور مانوس ہو جانا دو الگ الگ کیفیات ہیں۔ افسانہ نویسی میں لفظی کفایت بہت اہمیت رکھتی ہے۔ "جرح سازی" اس ترکیب پر مجھے شبہ ہے۔ وزٹنگ کارڈ کی اگر تو آگے چل کر کوئی اہمیت ثابت ہوتی ہے تو...