نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    پِیڑاں وِکنے آئیاں ۔ افضل ساحر

    مہربانی تلمیذ صاحب۔ ویسے بہت سارے پنجابی بھرا فرّخ نوں فڑخ وی کہندے نیں ۔ :)
  2. فرخ منظور

    ربّ - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    کچھ الفاظ کے معانی بجھارت = پہیلی کھنبھ = پرندوں کے پر جو ان کے جسم سے جھڑ جاتے ہیں تھوتھا = شاید ایک زہر کو کہتے ہیں۔ جیسے نیلا تھوتھا ڈاچی = اونٹنی رانگلا = رنگا ہوا یعنی مختلف رنگوں سے رنگا ہوا
  3. فرخ منظور

    فیض اب کے برس دستورِ ستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئے ۔ فیض احمد فیض

    انتخاب پسند فرمانے کے لیے شکریہ کاشفی صاحب!
  4. فرخ منظور

    فیض اب کے برس دستورِ ستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئے ۔ فیض احمد فیض

    اب کے برس دستورِستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئے جو قاتل تھے مقتول ہوئے، جو صید تھے اب صیّاد ہوئے پہلے بھی خزاں میں باغ اجڑے پر یوں نہیں جیسے اب کے برس سارے بوٹے پتہ پتہ روش روش برباد ہوئے پہلے بھی طوافِ شمعِ وفا تھی، رسم محبت والوں کی ہم تم سے پہلے بھی یہاں منصور ہوئے، فرہاد ہوئے اک گل کے...
  5. فرخ منظور

    وہی خدا ہے۔ (مظفر وارثی)

    شکر ہے آپ نے مظفر وارثی والی ویڈیو شئیر کی ہے۔ مظفر وارثی کیا خوب پڑھتے تھے۔ بہت شکریہ!
  6. فرخ منظور

    مخمور دہلوی : محبت میں شب تاریک ہجراں کون دیکھے گا ؟

    واہ! کیا خوبصورت انتخاب ہے۔ شکریہ باباجی!
  7. فرخ منظور

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    دوسرا شعر شاید اسی غزل کا ہے۔ لیکن کلیاتِ ساغر صدیقی نہیں مل رہی ورنہ تصدیق ہو جاتی۔
  8. فرخ منظور

    شاعر کا نام کیا ہے؟؟

    ان صاحب نے سوائے داغ کے کسی شاعر کا نام نہیں لکھا۔ وہ بھی اس لیے کہ داغ کے اس مقطع میں داغ نے اپنا تخلص استعمال کر لیا تھا۔ بہت ہی سطحی مضمون ہے۔ تحقیق کا کوئی عنصر نظر نہیں آیا۔
  9. فرخ منظور

    پریم چند کفن

    واہ! بہت خوب شئیرنگ ہے جناب۔ بہت شکریہ!
  10. فرخ منظور

    مبارکباد تعبیر 11 ہزاری ہوگئیں!

    بہت مبارک ہو تعبیر صاحبہ!
  11. فرخ منظور

    شاعر کا نام کیا ہے؟؟

    فیر ناں ای سمجھو :)
  12. فرخ منظور

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے (شکیل جعفری)

    ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے :)
  13. فرخ منظور

    نظر ملا نہ سکے اُس سے اُس نگاہ کے بعد - کرشن بہاری نور صاحب

    میں کیسے اور کس سمت موڑتا خود کو کسی کی چاہ نہ تھی دل میں تری چاہ کے بعد کٹی ہوئی تھی طنابیں تمام رشتوں کی چھپاتا سر میں کہاں تجھ سے رسم و راہ کے بعد واہ! خوب انتخاب۔ شکریہ باباجی!
  14. فرخ منظور

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غیر یوں کرتا ہے میری پرسش اس کے ہجر میں بے تکلّف دوست ہو جیسے کوئی غم خوارِ دوست (غالب) ۔ پرسش
  15. فرخ منظور

    فیض گاؤں کی سڑک ۔ فیض احمد فیض

    نوازش بٹ صاحب!
  16. فرخ منظور

    تبسم کاوشِ بیش و کم کی بات نہ کر ۔ صوفی تبسّم

    آئیے آئیے۔ آپ اور اس مندر میں! :) بہرحال یہ تو مذاق تھا۔ انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ بیٹا!
  17. فرخ منظور

    تبسم جانے کس کی تھی خطا یاد نہیں ۔ صوفی تبسّم

    انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ نجیب بھائی! خوش رہیں۔
  18. فرخ منظور

    فیض گاؤں کی سڑک ۔ فیض احمد فیض

    گاؤں کی سڑک یہ دیس مفلس و نادار کج کلاہوں کا یہ دیس بے زر و دینار بادشاہوں کا کہ جس کی خاک میں قدرت ہے کیمیائی کی یہ نائبانِ خداوندِ ارض کا مسکن یہ نیک پاک بزرگوں کی روح کا مدفن جہاں پہ چاند ستاروں نے جبّہ سائی کی نہ جانے کتنے زمانوں سے اس کا ہر رستہ مثالِ خانۂ بے خانماں تھا در بستہ خوشا...
  19. فرخ منظور

    تبسم جانے کس کی تھی خطا یاد نہیں ۔ صوفی تبسّم

    جانے کس کی تھی خطا یاد نہیں ہم ہوئے کس سے جدا یاد نہیں ایک شعلہ سا اُٹھا تھا دل میں جانے کس کی تھی صدا یاد نہیں ایک نغمہ سا سنا تھا میں نے کون تھا شعلہ نوا یاد نہیں روز دہراتے تھے افسانۂ دل کس طرح بھول گیا یاد نہیں اک فقط یاد ہے جانا اُن کا اور کچھ اس کے سوا یاد نہیں تو مری جانِ تمنّا...
Top