نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اقتباسات احمد ندیم قاسمی کی کتاب ' بازار حیات ' سے اقتباس

    واہ! بہت خوب شئیرنگ سید زبیر صاحب۔ بہت شکریہ! میری ذاتی رائے میں قاسمی صاحب کے افسانے ان کی شاعری سے زیادہ بہتر ہیں۔
  2. فرخ منظور

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    کیا بات ہے گلزار کی۔ نئے نئے زاویوں سے سوچنا انہی کا خاصہ ہے۔ شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ ذوالقرنین صاحب!
  3. فرخ منظور

    ساغر صدیقی چراغ طور جلاؤ! بڑا اندھیرا ہے - ساغر صدّیقی

    اسے کہتے ہیں کسی دوسرے شاعر کی زمین میں غزل کہنا۔ سو یہ کام تو بہت سے اساتذہ اور ہم عصر شعرا بڑے بے دریغ طریقے سے کرتے رہے ہیں۔ احمد فراز کی نوے فی صد غزلیں اساتذہ یا ہم عصر شعرا کی زمینوں میں ہیں۔ سو آپ اس بارے میں چنداں فکر نہ کریں کہ آپ کی غزل کا ردیف اور قافیہ کسی اور شاعر کی غزل سے ملتے ہیں...
  4. فرخ منظور

    بہادر شاہ ظفر یا مجھے افسرِ شاہانہ بنایا ہوتا ۔ بہادر شاہ ظفر

    واہ باباجی! بہادر شاہ ظفر کی مشہورِ زمانہ غزل شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔ بہت عرصہ قبل میں نے بھی یہ غزل یہاں پوسٹ کی تھی۔
  5. فرخ منظور

    قصیدہ مدیح خیر المرسلین از محسن کاکوروی

    شکریہ کاشفی صاحب! سکین بہت خراب حالت میں ہے۔ پڑھنے میں کافی دشواری ہو رہی ہے۔ کسی وقت پھر دورہ پڑے گا تو ٹائپ کروں گا۔ :)
  6. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ میری بُکل دے وچ چور - بلھے شاہ

    بڑی عنایت تلمیذ صاحب!
  7. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ میری بُکل دے وچ چور - بلھے شاہ

    میری بُکل دے وچ چور میری بُکل دے وچ چور کہنوں کوک سناواں میری بُکل دے وچ چور چوری چوری نکل گیا پیا جگت وچ شور میری بُکل دے وچ چور میری بُکل دے وچ چور مسلمان سوّیاں توں ڈردے ہندو ڈردے گور دوویں ایس دے وچ مردے ایہو دوہاں دی...
  8. فرخ منظور

    انبی دے بوٹے تھلے - ڈاکٹر موہن سنگھ دیوانہ

    واہ! بہت ہی ودیا ۔ شکریہ تلمیذ صاحب!
  9. فرخ منظور

    تبسم وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب ۔ صوفی تبسّم

    انتخاب پسند فرمانے کا شکریہ جناب!
  10. فرخ منظور

    تبسم وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب ۔ صوفی تبسّم

    انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ معاویہ وقاص!
  11. فرخ منظور

    آج کا شعر - 5

    زلفیں بکھیر تاکہ زمانے کو علم ہو ظلمت حسین تر ہے شبِ ماہتاب سے (نامعلوم)
  12. فرخ منظور

    تبسم وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب ۔ صوفی تبسّم

    انتخاب پسند فرمانے کا بہت شکریہ!
  13. فرخ منظور

    آج کا شعر - 5

    یہ کعبہ سے نہیں بے وجہ نسبتِ رخ ِیار یہ بے سبب نہیں مردے کو قبلہ رُو کرتے نہ پوچھ عالمِ برگشتہ طالعی آتش برستی آگ، جو باراں کی آرزو کرتے (آتش)
  14. فرخ منظور

    تبسم وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب ۔ صوفی تبسّم

    وفا کی آخری منزل بھی آ رہی ہے قریب جو اس جگہ بھی نہ تُو مل سکے تو میرے نصیب فغانِ حق و صداقت کا مرحلہ ہے عجیب دبے تو بند و سلاسل اُٹھے تو دار و صلیب ترے خیال کا مسکن چمن چمن کا سفر مری وفا کا نشیمن فقط دیارِ حبیب نظر سے بچ کے ملے ہیں وہ بارہا مجھ سے ہزار بار ہوا ہے یہ دل نظر کا رقیب الجھ...
  15. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی نظم : کہانی

    یہ جناب نہیں محترمہ ہیں قیصرانی بھائی۔ :)
  16. فرخ منظور

    حرم اور دیر کے کتبے وہ دیکھے جس کو فرصت ہے - سیماب اکبرآبادی

    مری دیوانگی پہ ہوش والے بحث فرمائیں مگر پہلے انہیں دیوانہ بننے کی ضرورت ہے واہ کیا خوب انتخاب ہے۔ ٹیگ کرنے کا شکریہ فراز صاحب!
  17. فرخ منظور

    فیض غم بہ دل، شکر بہ لب، مست و غزل خواں چلیے ۔ فیض احمد فیض

    غم بہ دل، شکر بہ لب، مست و غزل خواں چلیے جب تلک ساتھ ترے عمرِ گریزاں چلیے رحمتِ حق سے جو اس سَمت کبھی راہ ملے سوئے جنّت بھی براہِ رہِ جاناں چلیے نذر مانگے جو گلستاں سے خداوندِ جہاں ساغرِ مے میں لیے خونِ بہاراں چلیے جب ستانے لگے بے رنگیِ دیوارِ جہاں نقش کرنے کوئی تصویرِ حسیناں چلیے کچھ...
  18. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی نظم : کہانی

    واہ! ایک بہت خوبصورت نظم پڑھوانے کا بہت شکریہ غزل جی! سلامت رہیے۔
Top