نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    جہاں تک معاوضے کا تعلق ہے تو معاوضہ تو اردو محفل کو مجھے دینا چاہیے کہ اتنا قیمتی مواد شامل کیا :)
  2. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ عمران اسلم صاحب۔ ذرہ نوازی ہے قبلہ!
  3. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    مزید معلومات یہ دے دیں کہ میں اپنے تمام شروع کردہ دھاگے کیسے دیکھ سکتا ہوں؟ ایک خاص مدت تک کے دھاگے مجھے نظر آتے ہیں اس سے پیچھے جاتا ہوں تو تمام مراسلے نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں جبکہ میں صرف شروع کردہ موضوعات دیکھنا چاہتا ہوں۔
  4. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ! مگر یہ قیمتاً کا کیا چکر ہے؟ :) یعنی مجھے اپنی معلومات حاصل کرنے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی؟ اور وہ قیمت کیا ہے؟
  5. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    معلومات بہم پہنچانے کا بہت شکریہ لیکن میں یہ نہیں سمجھ سکا کہ دس ہزار مراسلے اور موضوعات 1182۔ ایں چکر است؟ :)
  6. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ چیمہ صاحب! بہت محبت!
  7. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ حسان میاں! سلامت رہیے!
  8. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ پردیسی بھائی! ہیں تو آپ لاہوریے اور لکھتے ہیں پردیسی :) کیا یہ کھلا تضا نہیں؟ :)
  9. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت عنایت و محبت نایاب بھائی!
  10. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ زلفی شاہ صاحب! سلامت رہیے!
  11. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ حماد! بہت محبت و عنایت!
  12. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت شکریہ احمد بھائی! سلامت رہیے! :)
  13. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    بہت عنایت و محبت کاشفی صاحب۔ سلامت رہیے!
  14. فرخ منظور

    مبارکباد مبروک یا دس ہزاری فرخ منظور

    شکریہ جناب! اگر ہو سکے تو یہ بھی بتائیے کہ دس ہزار میں سے کتنے مراسلے نئے موضوعات پر مبنی ہیں؟
Top