زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔
جی، کافی دیر ایک دوسرے کو ہم گھوری وٹتے رہے!
مریم افتخار
Post #100
جون 17، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
لاہور تے لائلپور
دیا پتہ لگاؤ، یہاں کیا تھا!
مریم افتخار
Post #60
جون 17، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
لاہور تے لائلپور
اپنیاں ای سن!
مریم افتخار
Post #59
جون 17، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ہاں جی، مجھے لگا آج ناغہ کرنا چاہیے، ورنہ یہ راہ راست پہ آنے کے بعد پھر نہ بھٹک جائیں!
مریم افتخار
Post #2,108
جون 17، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ناپ کی جگہ ناب کیوں نہیں!!!
مریم افتخار
Post #2,107
جون 17، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
یہاں لماں چولا سی دے دزری کا محل ہے یااااااا چٹا مرہم سی دے درزی؟ نئیں بلیندا ڈھولے دی مرضی البتہ کونسٹنٹ ہے!
مریم افتخار
Post #2,101
جون 17، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
ہم بھی یہی بولے!
مریم افتخار
Post #2,095
جون 17، 2025
فورم:
متفرقات
عیدِ قربان درِ کاغان و ناران
وڈے لوک، وڈیا عیداں!
مریم افتخار
Post #251
جون 17، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
جتھے پلسیے لٹن آ جاون اوتھے حسن دی کی مجال!
مریم افتخار
Post #2,088
جون 17، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
جس کے بارے میں سیما آپا آج کہہ رہی تھیں کہ ہو کا عالم ہوتا تھا!
مریم افتخار
Post #2,087
جون 17، 2025
فورم:
متفرقات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوبی طوبی
مریم افتخار
Post #46,059
جون 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شبہ نہ ہو جائے کسی کو کہ سر منڈوانے نے اپنا کام کر دیا!
مریم افتخار
Post #46,056
جون 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لاہور تے لائلپور
پتہ نہیں، کوئی فصل ریسرچ کے لیے ہی لگائی گئی تھی غالبا۔
مریم افتخار
Post #55
جون 17، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اچھا کیا آپ نے چاہتی کا استعمال کیا اور اس کے ماضی میں لٹ چکنے پر استدلال نہ کیا۔ وگرنہ ہم تو مرے میں روحیں پھونکنے کی کوشش کر رہے تھے!
مریم افتخار
Post #2,084
جون 17، 2025
فورم:
متفرقات
نیند، بے خوابی، جاگنے پہ اشعار
ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہیں ہواؤں سے در تم کو اس سے کیا لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدو تم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا
مریم افتخار
Post #19
جون 17، 2025
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عیدِ قربان درِ کاغان و ناران
جی آ جی آ، پارٹ ٹائم۔ عیدو عید!
مریم افتخار
Post #247
جون 17، 2025
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خوبانی بھی لائیے گا ساتھ، ساقیہ! :D
مریم افتخار
Post #52,437
جون 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دس لوگ موجود تھے!
مریم افتخار
Post #52,436
جون 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژالہ باری کا سر منڈواتے ہی ہونا کیوں ضروری ہے!!!
مریم افتخار
Post #46,054
جون 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈالئیے بابا جانی ہمارے کان میں کہ کیا کرنا چاہیے۔ ہم تو پروڈکٹو قسم کی بغاوت کر رہے ہیں دوسرے دھاگوں میں ہلچل اور الوداع سے نظریں پھیر کے!
مریم افتخار
Post #52,435
جون 17، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top