نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لڑی کے صفحات کی بھی!!!
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ذہانت کے اس الیکشن میں آپ کو کھڑے ہونا چاہیے تھا۔۔۔۔مگر ہائے افسوس! ہم پہلے کیوں نہ دریافت کر پائے۔۔۔۔😂
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو گنگا جب بھی بہے گی الٹی ہی بہے گی؟
  4. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیں جی یہاں تو اے خان اسپیشل شو چل رہا ہے!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جی جی وائے ناٹ! جلدی سے ووٹ کاسٹ کر کے اپنا محفلی فریضہ نبھائیے۔ :D
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    وعلیکم السلام۔ مکمل رازداری ہے۔ اس کو یا کسی کو بھی معلوم نہ ہوگا!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہ جو ووٹ پڑے یہ کس نے پڑوائے! 🫣
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    میرا خیال ہے انہوں نے ووٹ نہیں دیا ابھی تک اور بہتر آفر کا انتظار کر رہے ہیں۔ مجھ سے تو قائل نہیں ہوئے۔ آپ پکڑیں ذرا انہیں!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں، مجھے تو گنتی بس سو تک آتی ہے۔۔۔
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بڑھ جائے گا۔ آپ ایک بار تسلی سے آئیں تو سہی۔ آپ کے والی کمپین بھی ہم ہی کر رہے ہیں 😌😂
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ساڈیاں تے جوواں بھی کناں تے رینگ رینگ کے آپے لہہ گئیاں!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ان کا پلو نہیں ہے۔۔۔۔آستین میں رکھوا دیجیے!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پاکستان میں لوگ چوہدریوں والی زندگی گزارے ہیں کچھ نہ کر کے
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فیر ووٹ پان آلے جراثیم مر جانے!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اور جاتے ہی ڈسکورڈ پہ کہیں گے کہ آج میں نے کچھ ویلے نکمے دیکھے۔۔۔اڈی اڈی جائے کھیل رہے تھے!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہو سکتا ہے۔ مگر اس قصہ چہار درویش کے باہر نہ کسی سے کہیےگا!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمیں گل یاسمیں اور لا المی کی ایوریج سمجھا جاوے پھر!
Top