میں اپنی پسندیدہ شخصیات سے سیلف ایکچوئلازیشن اور ٹرانسینڈینس کی بابت استفسار کرتی ہوتی ہوں، خاص طور پر نیلسن مینڈیلا صاحب کے حالات کی ایڈورسٹی کی روشنی میں اس پر زیادہ بات ہوئی۔ لیکن وہ مصر تھے کہ جو چاہیے اس کو جب تک حاصل نہ کر لو، سارے حالات بس سٹیپنگ سٹونز ہی ہیں۔ آرام وہ ہے جو اپنے مقصد کے...