آپ دیر بعد آتے ہیں اس لیے دیکھیں ہم نے یہ پولنگ کا عمل سات دن پر پھیلایا تاکہ آپ کا ووٹ درست نمائندے کو پہنچ سکے۔ ووٹ وصول پایا، رسید آپ کے حلقے میں ترقی کی صورت میں پہنچ جائے گی! 😁
الیکٹرا آپ کا ہوا! (ویسے مجھے خود نہیں پتہ وہ کیا ہوتا ہے اور سرچ کرنے پہ کچھ اور ہی کھلتا ہے۔ مجھے یاز صاحب سے امید ہے کہ یہ کوئی میوزیکل انسٹرومنٹ ٹائپ چیز انعام میں دیتے ہوں گے یا پھر نیا موٹرسائیکل نکلوا کے؟)