صدا یعنی آواز
صحرا یعنی ریگستان
ب عربی میں تو ساتھ ہوتا ہے مگر یہ فارسی ہے تو دیکھنا پڑا کہ in یا to کے معانی دیتا ہے۔
کہنا یہاں یہ تھا کہ صحرا کے اندر ایک آواز۔ ایسا کیوں کہنا تھا؟ کیو نکہ آپ نے لمبی چپ کا ذکر کیا، اب شاید یہ لمبی آواز کا ذکر کر رہے ہوں جو دور تک سفر کر سکے۔ مگر اس کے ساتھ ساتھ...