یہ کمبل بن رہی تھیں۔ دونوں ہاتھوں میں سلائیاں ہوں گی اور پھر یہ بھی بات ہے کہ ان کو پچھلی بار دیا ہوا جواب بھی سمجھ نہ آیا تھا، سوال تے کیتا ای کو ناں!
محمداحمد بھائی!
یہ سبھی سوالات اپنے جوابات کے متقاضی ہیں۔ نیز ووٹ بھی دھرے کا دھرا آپ کی جیب میں پڑا ہے۔ کیا آپ محفل پر صرف نان پروڈکٹو کاموں کے لیے تشریف لاتے ہیں!!! :grin:
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک
اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم