مریم افتخار
محفلین
مصروف ترین انسان ہیں۔ ستم تو ڈھاویں گے!یاز آ بھی جا صنم یوں نہ کر ستم
مصروف ترین انسان ہیں۔ ستم تو ڈھاویں گے!یاز آ بھی جا صنم یوں نہ کر ستم
کسوٹی شروع کر رہے ہیں یا پھر سے سوال؟میں پھر سے شروع کرتا ہوں
دل تو کر رہا کہ سوال ہی پھر سے شروع کروںکسوٹی شروع کر رہے ہیں یا پھر سے سوال؟
کر لیں۔ دل تو بچہ ہے جی!😂دل تو کر رہا کہ سوال ہی پھر سے شروع کروں
کیجیے!لیکن اگلی کسوٹی شروع کرتے ہیں۔
ایک موٹر سائیکل ہمارے لیے بھی۔الیکٹرا آپ کا ہوا! (ویسے مجھے خود نہیں پتہ وہ کیا ہوتا ہے اور سرچ کرنے پہ کچھ اور ہی کھلتا ہے۔ مجھے یاز صاحب سے امید ہے کہ یہ کوئی میوزیکل انسٹرومنٹ ٹائپ چیز انعام میں دیتے ہوں گے یا پھر نیا موٹرسائیکل نکلوا کے؟)
اب یہ خاموشی کی پٹاری دوسری لڑی میں لے آؤ ذرا!ایک موٹر سائیکل ہمارے لیے بھی۔
آخر کو ساری لڑی میں خاموشی اختیار کیے رکھی
آپ کے لئےایک موٹر سائیکل ہمارے لیے بھی۔
آخر کو ساری لڑی میں خاموشی اختیار کیے رکھی
ابھی سفر پہ نکلنا ہے۔اب یہ خاموشی کی پٹاری دوسری لڑی میں لے آؤ ذرا!
ساون کا مہینہ پون کرے سور 😂آپ کے لئے
ایک لمبی چپ اور تیز ہوا کا شور
صدا بصحرا وغیرہساون کا مہینہ پون کرے سور 😂
لمبی چپ کیوں۔۔۔ وہ تو ویسے بھی ایک دن لگ ہی جانی ہے
تشریح کرنا مانگتاصدا بصحرا وغیرہ
یہ تو مریم افتخار ہی کر پاویں گیتشریح کرنا مانگتا
مریم نواز کیوں نہیںیہ تو مریم افتخار ہی کر پاویں گی
کیوں کہ وہ بندہ نواز نہیںمریم نواز کیوں نہیں
اور مریم افتحار؟کیوں کہ وہ بندہ نواز نہیں
وہ سراپا افتخاراور مریم افتحار؟
مریم نے نام بدل کر سراپا رکھ لیا؟وہ سراپا افتخار