کسوٹی قسط نمبر 18

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الیکٹرا آپ کا ہوا! (ویسے مجھے خود نہیں پتہ وہ کیا ہوتا ہے اور سرچ کرنے پہ کچھ اور ہی کھلتا ہے۔ مجھے یاز صاحب سے امید ہے کہ یہ کوئی میوزیکل انسٹرومنٹ ٹائپ چیز انعام میں دیتے ہوں گے یا پھر نیا موٹرسائیکل نکلوا کے؟)
ایک موٹر سائیکل ہمارے لیے بھی۔
آخر کو ساری لڑی میں خاموشی اختیار کیے رکھی
 
Top