فرزانه
خِردمند، دانشمند، حکیم، عاقل
پاکستان و افغانستان و ماوراءالنہر و جمہوریۂ آذربائجان میں یہ صرف زنانہ نام کے طور پر مُستَعمَل ہے، لیکن ایران میں مَیں نے بعضاً اِس کو مردوں کے ناموں کے جُز کے طور پر بھی دیکھا ہے، مثلاً ایرانی آذربائجان کے ایک ادیب و مُحقّق کا نام محمد علی فرزانہ تھا۔...