میں گذشتہ چند روز سے «هِجری» کی ابیات اِرسال کر رہا ہوں۔ «هِجری» کا اصل نام مُحمّد تھا، وہ «بورسا» میں متولّد ہوئے، اور وہ قاضی حُسامالدین عبداللہ افندی کے پِسر تھے۔ «هِجری» کا لقب «مُحیالدین» تھا، اور وہ «قارا چلَبی» کے عُنوان کے ساتھ معروف تھے۔ وہ مُدرِّس اور قاضی تھے۔ اُن کا انتقال ۹۶۵ھ میں...