نتائج تلاش

  1. شعیب سعید شوبی

    مضمون کے انتخاب میں مشورہ درکار ہے!

    :eek: آرٹس بیک گراونڈ ہونے کی وجہ سے کمپیوٹر کی فیلد میں کیسے قدم رکھا جا سکتا ہے؟ اگر آپ کی مراد کمپیوٹر کے کورسز سے ہے تو پھر الگ بات ہے۔
  2. شعیب سعید شوبی

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  3. شعیب سعید شوبی

    پاکستان نےبھارت کوانڈر19کرکٹ ورلڈکپ کےکوارٹرفائنل میں شکست دیدی

    واقعی بہت خوشی ہوئی آج۔ آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے کی بھارتی سازش کا خوب اچھا جواب دیا ہے۔ پاکستان زندہ باد!
  4. شعیب سعید شوبی

    مضمون کے انتخاب میں مشورہ درکار ہے!

    تمام معزز اراکین کا بے حد شکریہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔! میں یہ تمام باتیں اپنے کزن کے گوش گزار کر دونگا۔ میرا بھی یہی ماننا ہے کہ اسی مضمون میں آگے پڑھنا چاہیئے جس میں دلچسپی ہو۔ تین احمق (3 Idiots) فلم ایسے ’’احمقوں‘‘ کے لئے بہترین فلم ہے ۔ بہرحال سب کا ایک مرتبہ پھر شکریہ!
  5. شعیب سعید شوبی

    پھر ایک نیا سال.. نصرت ظہیر

    :)بہت خوب بہت اچھا اور دلچسپ لگا پڑھ کر!
  6. شعیب سعید شوبی

    مضمون کے انتخاب میں مشورہ درکار ہے!

    مضمون کے انتخاب میں مشورہ درکار ہے! السلام علیکم! میرے ایک کزن نے جامعہ کراچی سے پرائیویٹ اُمیدوار کی حیثیت سے بی اے کیا ہے فرسٹ ڈویژن میں۔ دو سال کے وقفے کے بعد اب وہ ایم اے پرائیویٹ میں داخلے کا خواہش مند ہے۔ بی اے میں اس کے اختیاری مضامین معاشیات، تاریخ اسلام اور پولیٹیکل سائنس تھے۔ ریگولر...
  7. شعیب سعید شوبی

    فونٹ القلم محفل فونٹ

    جزاک اللہ اشتیاق بھیا!۔۔۔۔جی خوش کر دیا آپ نے!۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو خوش و خرم رکھے۔ آمین!
  8. شعیب سعید شوبی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    عامر سہیل کا بیان : ’’ آسٹریلیا میچ جیتا نہیں ہے، بلکہ پاکستان نے میچ ہارا ہے۔ ‘‘ اور میرا بیان: ’’ان لوگوں کو اُلٹا لٹکا کر مارنا چاہیئے اور کامران اکمل کو اگلے میچ میں نہیں کھلا کر اسے بٹیر پکڑنے کی پریکٹس کروانی چاہیئے۔ ‘‘:mad:
  9. شعیب سعید شوبی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    اگر عمر گل کی جگہ محمد عامر کھیلتا تو میرا خیال ہے اس پچ پر وہ بہت خطرناک ثابت ہوتا۔ (اگر ان فٹ ہونے کی خبر درست نہیں ہے تو)۔ بہر حال پاکستانی بالرز کی بولنگ دیکھ کر مزا آگیا۔ اللہ کرے بیٹسمین اس کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
  10. شعیب سعید شوبی

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    جیو سوپر کے پروگرام سوپر آئی میں عامر سہیل نے درست کہا کہ پاکستان کو ایک بالر مزید کھلانا چاہیئے تھا۔ محمد سمیع جیسے تیز رفتار بالر کی کمی شدت سے محسوس ہوئی۔ فلیلڈنگ کا معیار بھی بہت ناقص تھا۔
  11. شعیب سعید شوبی

    فونٹ القلم فردوس فونٹس

    ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بہت خوبصورت فونٹ ہے!۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ!
  12. شعیب سعید شوبی

    اپنے پیغام میں تصویر شامل کیجئے(متحرک ٹیوٹوریل)

    ابن حکیم یہ ٹیوٹوریل وِنک نامی سافٹ ویئر کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔
  13. شعیب سعید شوبی

    کراچی کی مویشی منڈی 2009

    سنا ہے کراچی مویشی منڈی میں قیمتیں گر گئیں ہیں۔ عید میں دو دن رہ گئے ہیں ۔ آج ایک بارپھر رات کو مویشی منڈی جانے کا ’’شرف‘‘ حاصل ہو رہا ہے۔ دیکھتے ہیں یہ خبر درست ہے کہ نہیں؟
  14. شعیب سعید شوبی

    فونٹ القلم مکی فانٹ ٕ

    بہت خوب ماشاءاللہ جیتے رہیے!
  15. شعیب سعید شوبی

    فونٹ القلم تفسیر فانٹ اور القلم طاہر فانٹ

    بوم بوم اشتیاق۔۔۔۔۔۔۔! آپ تو چھکے پر چھکا لگا رہے ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا بات ہے!:notworthy:
  16. شعیب سعید شوبی

    آڈیو کو ویڈیو میں‌ بدلنا اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا

    اس قسم کی ویڈیو گوگل پکاسا میں بھی ممکن ہےاور یہ مفت دستیاب ہے اور مووی میکر میں اچھی آڈیو کوالٹی کے لئے آپ محفوظ کرتے ہوئے کوالٹی بیسٹ رکھیں۔ خیال رہے کہ آپ نے File>Save Movie File منتخب کرنے کے بعد Save Movie Wizard میں My Computer منتخب کرنا ہے اور تیسرے اسٹیپ میں Show more choices پر کلک...
  17. شعیب سعید شوبی

    آڈیو کو ویڈیو میں‌ بدلنا اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا

    یہ دیکھئے ایک نمونہ۔ اس قسم کی ویڈیو ونڈوز مووی میکر میں با آسانی بنائی جا سکتی ہے۔
  18. شعیب سعید شوبی

    آڈیو کو ویڈیو میں‌ بدلنا اور یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنا

    ونڈوز ایکس پی میں ونڈوز مووی میکر یہ کام بحسن و خوبی انجام دے سکتا ہے۔ آڈیو فائل امپورٹ کریں۔ ٹائٹل وغیرہ ڈال لیں (اردو میں بھی ٹائٹل ممکن ہے)۔ چاہیں تو تصویریں بھی۔ اور مووی ایکسپورٹ کر لیں۔ سمپل!
  19. شعیب سعید شوبی

    سکرین شاٹ اور....اُس سے فائدے اُٹھانا سیکھیں..... مکمل اُردو ٹیوٹوریل

    کوئی بات نہیں انھوں نے ’’محنت‘‘ تو کی ہے نا!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کٹ کٹریاں صاحب تصحیح کر لیں کہ Print Screen کا بٹن کی بورڈ میں انتہائی بائیں جانب نہیں بلکہ دائیں جانب ہوتا ہے۔ بائیں کہتے ہیں Left کو دائیں کہتے ہیں Right کو!
  20. شعیب سعید شوبی

    ایک سنسنی خیز اطلاع

    عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو!!!
Top