ماوراء! جنم دن بہت بہت بہت مبارک ہو۔
سوری، یہاں پر تھوڑی دیر ہوگئی وِش کرنے میں۔
اوووپس۔۔۔ میرے بھالو نے کارڈ الٹا پکڑ لیا۔۔۔ :lll: آنکھیں نہیں ہیں نا اس کی۔
اور یہ رہا سالگرہ کا تحفہ۔
خدا کرے جتنی عمر عطا ہو، بابرکت، پرسکون اور خوشیوں سے بھری ہو اور پریشانیاں تم سے دور رہیں۔