بڑے عرصہ بعد یہ دھاگہ دوبارہ جاگا تو نظر آیا۔۔۔!!! میں بھی دیدیتا ہوں جوابات۔
1۔کیا آپ اکثر بلا سوچے سمجھے فیصلے کرتے ہیں ؟؟
الف۔ ہاں
ب۔ نہیں
2۔کون سا بیان آپ کی شخصیت کو بہتر طور پر بیان کرتا ہے؟؟؟؟
الف ۔ آپ مناسب حد تک برداشت کی طاقت رکھتے ہیں۔
ب ۔ اکثر برداشت ختم ہو جاتی ہے۔...