نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ایک غزل ’’ جشنِ آزادی کے موقع پر ‘‘

    بہت خوب غزل ہے مغل صاحب! وارث بھائی! اختلافی نکات کونسے؟
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ضرورت اس بات کی تھی کہ میرے پیغام کا نوٹس لیا ہوتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔۔۔ :( نیا دور تو کب کا شروع ہوا ہے اور ہم ابھی س،ش پر پہنچے تھے، شمشاد بھائی جان نے پھر سے نیا دور شروع کردیا الف سے۔ :eek:
  3. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    صبر شمشاد بھائی جان! یہ کب کا پیغام کب پیسٹ کیا ہے آپ نے؟ :eek:
  4. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    شششششش۔۔۔۔۔ ایسی باتیں سب کے سامنے نہیں کرتے۔
  5. عمار ابن ضیا

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    بٹن دبائیں گے تو ایک بھی روپیہ نہیں رہے گا، سب آنے اندر چلے جائیں گے۔ ;) کیا مشاغل اور مصروفیات ہیں آپ کی؟ کچھ بتائیں تو سہی، بٹن دبائے بغیر۔
  6. عمار ابن ضیا

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    پر، حسن نثار نے تو لکھا تھا، امید پر دنیا قائم ہے لیکن… صرف بیوقوفوں کی دنیا۔ :eek:
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    دعا تو ہوگئی، دوا کی کیا صورتحال ہے؟ :lll:
  8. عمار ابن ضیا

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    اردو محفل میں خوش آمدید شاہد۔ امید ہے، یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    چلیں، دعا ہے کہ اللہ نے جیسے شاعری کے میدان میں کامیاب کیا ہے، اس سے کہیں زیادہ کامیابی پڑھائی کے امتحان میں نصیب ہو بلکہ قدم چومے۔
  10. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اوہو۔۔۔ کون سا سمسٹر ہے؟ امتحانات ہونے والے ہیں کیا؟
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    تِری تھکی ہوئی آنکھوں کے عکس میں جاناں میں خود کو ڈھونڈنے نکلی ہوں، کوئی رستہ دے واہ زہرا۔۔۔ کیا شعر کہا ہے۔۔۔ ابھی میں بلاگ پر دیکھ رہا تھا، بہت خوب۔۔۔ میرے پاس ایک شاعر صاحب بیٹھے تھے اور جیسے اس شعر نے انہیں مسحور کردیا ہو۔ بار بار یہ شعر پڑھا اور بے حد تعریف کی۔
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    چلیں دوبارہ دیدیں۔۔۔ کہاں تلاش کریں۔۔۔ میں نے پڑھائی کے حوالہ سے پوچھا تھا کہ کیا پڑھائی ہورہی ہے؟
  13. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    اول یہ کہ سوالات میں نے مرتب نہیں کیے۔ دوم یہ کہ یہاں اس بحث کا مقام نہیں۔ اللہ ہمیں ہدایت دے اور حسنِ ظن رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  14. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    زہرا بہن کو بلاتا ہوں ابھی، وہ گواہی دیں گی کہ میں مسکے نہیں لگاتا، حقیقی تعریف کرتا ہوں۔ اور مجھے کونسا کام نکلوانا ہوگا جیہ سے۔۔۔ ہے نا۔۔۔!!
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام زہرا بہن۔ کیا حال ہیں؟ ویسے پچھلی دفعہ بھی ہم نے ایک سوال پوچھا تھا لیکن تھوڑی دیر ہوگئی تھی اور آپ تب تک جاچکی تھیں۔ ;)
  16. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    :evil: اب میں نے اپنی معلومات میں اضافہ پر آپ کا شکریہ ادا کیا تو کہیں آپ پھر یہ نہ لکھ دیں کہ میں نے شرکیہ جملہ لکھ دیا کہ شکر تو صرف خدا کا کرنا چاہئے۔ :grin: معذرت :boxing:
  17. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    آپ ہمارے جملے نہ پکڑا کریں۔۔۔۔ :( ;) مدد تو تھی ہی لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب میں اور کچھ نہیں کہہ رہا ورنہ پھر آپ نے بات پکڑ لینی ہے۔ :)
  18. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ذرا سا دب کر بھی رہنا پڑتا ہے نا۔۔۔ ویسے جانتا ہوں کہ میری بہنا دل کی بہت اچھی ہیں۔
  19. عمار ابن ضیا

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اللہ نہ کرے۔۔۔۔! :( مردوں کے سر سے بال کیوں اڑ جاتے ہیں؟ عورتوں کے سر سے کیوں نہیں؟
  20. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    دہشت ہے آپ کی اس لیے ہمارے لیے انکار کرنا مشکل ہے۔
Top