نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کم از کم میں تو نہیں چرتا۔ گنجے کو ناخن نہ دینے کی دعا کیوں کرتے ہیں؟
  2. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    حالانکہ ثبوت ضرور مانگنا چاہئے تھا کہ کل، پرسوں آپ بھی ایسے ہی ثبوت مانگ رہی تھیں۔
  3. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی، اس معلوماتی پوسٹ کے لیے۔ آپ کے ساتھ ساتھ میں بھی سرخرو ہوگیا۔ :lll: وہ صاحب بڑے خوش ہیں اور بار بار ان جوابات کا مطالعہ کررہے ہیں۔ تعریف کررہے تھے کہ یہ واقعی میں علم جاننے والا بندہ ہے، جبھی تو اتنی جلدی جواب بھی دیدیے۔ (ویسے حقیقت میں ان کو بہت اشتیاق ہوا ہے اب کہ کسی...
  4. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    بسم اللہ۔۔۔۔۔۔! اللہ آپ کا یہ سفر مبارک کرے۔
  5. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    میں نے ان صاحب کو بھی یہی کہا تھا کہ ساتھ میں مثالیں بھی لکھ دیں تو سوال سمجھنے میں آسانی ہوگی لیکن کہتے ہیں، یار تم ڈرامے بازی مت کرو اور سوال لکھ دو۔۔۔ وہ خود ہی سمجھ جائیں گے۔ :cool: ان صاحب کو محفل پر بنفس نفیس لانا کئی وجوہات کے باعث مشکل ہے۔ سب سے بڑی وجہ تو یہ ہے کہ انہیں کمپیوٹر کا...
  6. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    یہاں ہم پیچھے رہ گئے تھے۔
  7. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  8. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    وہی تو۔۔۔ میں تو یہاں ان کی تحریر دیکھ کر اس لیے آیا کہ شاید اتنی جلدی جناب نے جوابات سے نوازا ہے۔ :)
  9. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    پڑھنے کی حد تک تو مجھے پتا تھا، کیا لکھنے میں بھی گِلا اور صِلا ہی آئے گا؟
  10. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    بہرحال! یہ جو کچھ لکھا، درحقیقت فضول ہی ہے۔ مجھے اس سے یہ اندازہ ہوا کہ جس طرح بڑی بحروں کو نبھانا مشکل ہوتا ہے، اسی طرح چھوٹی بحر میں مضمون کا سمانا دشوار ہوتا ہے۔ یہ کلام تو سارے اٹکل پچو ہی ہیں لیکن اس پر طبع آزمائی کے بعد میرے لیے یہ چیلنج کھڑا ہورہا ہے کہ اسی طرح چھوٹی سی بحر میں اچھے...
  11. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    صحیح کہا۔ میں نے ٹائپ کرتے ہوئے پہلے "ملے" ہو کیا تھا لیکن میرے پاس کاغذ پر ملی ہو لکھا ہے۔۔۔ اور اس کو لکھتے ہوئے میں نے مسکراہٹ کا مؤنث ہونا سوچا تھا۔۔۔ تُو ملی، مسکراہٹ ملی۔۔۔ اس طرح۔۔۔ خیر، اس کو "ملے ہو" بھی کیا جاسکتا ہے۔
  12. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    پھر اگلے دن پتا چلا کہ ایک صاحب "بھلادینا" کے حساب سے ایک لمبی غزل لکھ آئے ہیں۔ کوئی پچیس کے قریب اشعار تھے۔۔۔ وہ غزل اس وقت ان صاحب کے پاس نہیں ورنہ میں ضرور شئیر کرتا۔ ان کو کہا ہے کہ کل لے کر آئیں۔ اچھا خاصا مسخرہ پن ہوگیا تھا :lll: پھر میں نے انہیں کہا کہ ٹھہریں، میں بھی کچھ لکھ کر دکھاتا...
  13. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    میں نے سب کے لیے ایک مقابلہ کا اہتمام کیا اور طرحی مصرعہ منتخب کیا: "بھلادینا"۔ :grin: راستہ بھر میں نے اس پر لکھنے کی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ہوئی۔ رات کو سوگیا۔ بیچ میں آنکھ کھلی۔۔۔ کوئی تین بجے کا وقت تھا۔۔۔ ذہن میں یہی بات آئی۔ اگرچہ میں نے اس طرحی مصرع کا لحاظ نہیں کیا لیکن اسی وزن پر لکھا...
  14. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    پھر میں نے اپنے شعراء کولیگز سے ذکر کیا۔۔۔ تو طے پایا کہ مختصر سے مختصر بحر میں کچھ لکھنے کی کوشش کی جائے۔ چار اشعار یوں ہوئے: تمہیں دیکھا تو مجھ پر یہ کیسی تھرتھراہٹ مجھے تم کیا ملی ہو ملی ہے مسکراہٹ کیے دیتی ہے بے چیں ہوا کی سرسراہٹ خیال آتا ہے تیرا کوئی ہوتی ہو آہٹ
  15. عمار ابن ضیا

    غزلیں مختصر بحروں میں

    گزشتہ ماہ مجھ سے یہ اشعار سرزد ہوئے: ;) جسے جتنا ملا ہے اُسے اتنا گلہ ہے تم آئے زندگی میں چمن دل کا کِھلا ہے پڑے روتے ہیں عمار محبت کا صلہ ہے :hatoff:
  16. عمار ابن ضیا

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اپنوں سے۔ گلہ دشمنوں سے کیوں نہیں کرتے؟
  17. عمار ابن ضیا

    شاعری کے حوالہ سے کچھ سوالات

    میرے کولیگز نے تنگ کیا ہوا ہے، نت نئی باتیں۔۔۔ سمجھتے ہیں کہ میرے دنیا بھر کے شاعروں سے روابط ہیں اس لیے سوالات کی طومار کیے رکھتے ہیں۔ اب ایک صاحب نے مجھے دس سوال لکھ کر دیے ہیں کہ پوچھوں اور جواب جانوں۔ ملاحظہ ہوں: 1۔ تقطیع کرتے وقت عربی الفاظ کا الف ساقط نہیں ہوتا۔ کیا یہ قاعدہ لازمی ہے یا...
  18. عمار ابن ضیا

    اب کے کون آئے گا؟

    اور ہم بھی تو یہاں آپ کی دہشت گردی کا شکار ہیں۔ ;)
  19. عمار ابن ضیا

    اب کے کون آئے گا؟

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔ اب یہاں شاید جیہ آئیں کیوں کہ وہی اس وقت محفل گردی کررہی ہیں۔ :)
  20. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    حاضر ہیں یہاں پر ٹماٹر پھینکنے والے بھی۔۔۔ وہی جو کل ہم پر گولے برسارہے تھے۔ :cool:
Top