ہاں، کئی سالوں پہلے دیکھا تھا۔۔۔ کوئی دس/ بارہ سال پہلے۔۔۔ پھر نظر نہیں آیا۔۔۔ شاید مرغیوں نے بھی اس معیار کے انڈے دینا ختم کردیے۔ :)
2
ناممکن تو اگرچہ نہیں ہے لیکن بہت مشکل ہے اس کے بغیر رہنا۔
ظاہر ہے، بریانی۔ :grin:
نہ کبھی ایسا تجربہ کیا نہ کرنے کا ارادہ ہے۔ :lll:
بالکل۔۔۔...