پیاسے بھائی! چلیں مان لیا کہ ہماری فوج سمیت غیر ملکی افواج بے گناہوں کا قتل عام کررہی ہیں لیکن کیا وہ اسلام کا نام استعمال کررہی ہیں؟ نہیں۔۔۔ وہ تو صرف امن کا نعرہ لگارہی ہیں۔۔۔ چلیں آپ فرض کرلیں کہ یہ نعرہ بھی جھوٹا ہے۔۔۔ لیکن طالبان تو اسلام کے نام پر سب کچھ کررہے ہیں۔۔۔ یہ کس اسلام نے اجازت...