بھی چھوڑو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوبارہ وضاحت کررہا ہوں کہ آپ سے اوپر والے بندے یا بندی نے جو دو لفظ لکھے ہوں، ان میں کا آخری لفظ آپ نے لکھنا ہے اور پھر ایک لفظ کا اضافہ کرنا ہے۔۔۔ یعنی آپ کا اپنا لفظ ایک ہی ہوگا۔
بہت بہت مبارک ہو باجو۔۔۔ دوسرے نہیں تو کیا، ہم تو ہیں آپ کو ڈھیر ساری مبارکباد دینے کے لیے۔ :) اور نمرہ کو بھی بہت بہت مبارک۔۔۔ اللہ کرے کہ آئندہ بھی سارے امتحانوں میں ایسے ہی اچھے گریڈ لے کر پاس ہو۔۔۔ بلکہ اس سے بھی کہیں بہتر۔