کون ہے جو محفل میں آیا (22)

جیہ

لائبریرین
ویلکم فہیم۔ خیر سے منگنی تو ہو گئی آپ کی۔ سنا ہے عید کے فورا بعد شادی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی کیا آپ بھی عرب کے صحرا میں آ گئے ہیں جو آنکھیں جل رہی ہیں اور بدن تپ رہے ہیں۔ یا پھر آپ نے دوسرے معنوں میں لکھا ہے؟
 

سارہ خان

محفلین
میں بھی بالکل ٹھیک ۔۔۔ پچھلے دنوں میں مصروف تھی اور اجکل آپ کم کم ا رہی ہیں اس لئے ۔۔ :)

انڈیا کب تک جا رہی ہیں ۔۔ تیاریاں ہو رہی ہیں وہاں جانے کی ؟
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے تو لگتا ہے یہ ہندوستان جا کر واپس بھی آ گئی ہیں۔ کیونکہ اتنی دیر ہو گئی ان کو کہتے ہوئے کہ جا رہی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top