کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
لگتا ہے کہ عندلیب پوری تیاریوں سے آ رہی ہیں یہاں، جیسے پھر واپس نہ جائیں گی!!!
لیکن جواب دینے کی بجائے اس وقت تو اظہار خیال کے لئے شمشاد کی طرف روئے تخاطب ہے میرا۔۔ یا مائک!!
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی یہاں سے مستقل جانے کا کسی کا جی نہیں چاہتا، خاص کر خواتین کا، کہ یہاں سونے کا ویزہ ہے اور ساس سسر نند دیور فری زون ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر ہی ہیں سب، جانا کہاں ہے انہوں نے۔

ڈاکٹر عباس صاحب البتہ غیر حاضر ہیں کچھ دنوں سے۔
 

حسن علوی

محفلین
ڈاکٹر صاحب تو اکثر غوطہ زن ہو جایا کرتے ہیں۔ لگتا ھے ایک بار پھر گئے۔۔۔۔۔
رمضان کی آمد آمد ھے ابھی سے ایک ماحول بنتا دکھائی دے رہا ھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسی بات نہیں ہے، ڈاکٹر صاحب آتے تو پابندی سے ہیں چاہے ایک دو ہی پیغام پوسٹ کریں۔
 

حسن علوی

محفلین
چلیئے ڈاکٹر صاحب تو جب آئیں گے تب آئیں گے۔ فی الحال یہاں آپکے اور میرے علاوہ کوئی اور کیوں نہیں آرہا۔ باجو کو دیکھا محفل میں ہو سکتا ھے وہی آ جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو کو آج تو کم از کم ادھر آنے کی فرصت نہیں ہے۔
اس وقت زونی آتی ہوتی ہے، وہ کہاں رہ گئیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
آنے کو تو اور بھی کئی اراکین نہیں آئے، لیکن اب کیا کیا جائے؟ آج تو تعبیر بھی نہیں آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں سے ڈھونڈ لیا عندلیب کو، آئیں تو وہ پھر بھی نہیں، تو ایسے ڈھونڈنے کا کیا فائدہ؟
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام عندلیب

کچھ دیر پہلے تک ٹھیک نہیں تھا اب ٹھیک ہوں کیونکہ اب کھانا کھا لیا ھے:)
آپ کہیئے کیسا رہا سارا دن؟
 

عندلیب

محفلین
کیا کھایا آپ نے حسن بھائی اور کس نے بنایا کھانا ؟ اور کھان ا کیسا بنا تھا ؟
مردوں کے ہاتھ میں بھی عورتوں‌والا ذائقہ ہوتا ہے کیا؟
 

حسن علوی

محفلین
ہاہاہاہاہا

- کھایا پیٹا بریڈ (بازار سے بنی بنائی روٹی ملتی ھے)
- سالن چکن-دال چنا
- دوست نے بنایا تھا۔
- اور ذائقہ کی تو مت پوچھیئے اب تو منہ کا ذائقہ ہی ختم ہو چکا ھے یہ سب کھا کھا کر۔:(
 

عندلیب

محفلین
جلدی سے بھابھی کع لیں آئیں‌ پھر سے ذائقہ لوٹ آئیگا کھانے کا مگر بھابھی دیسی ہو تب ہی ممکن ہے یہ ۔۔۔۔ہی ہی ہی
 

حسن علوی

محفلین
ارےےےےے دی دی کیا آپ کو ہنستے کھیلتے بےبی اچھے نہیں لگتے؟:):)

اب بھلا ذائقے کے اتنی بڑی قیمت ادا کی جائے:confused:
 

شمشاد

لائبریرین
کس کی بھابھی کی بات کر رہی ہیں؟ اگر تو اپنی بھابھی کی بات کر رہی ہیں تو ہنوز دلی دور است، کیوں بھئی حسن صحیح ہے ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top