کون ہے جو محفل میں آیا (22)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
بالکل بالکل آپ نے بجا فرمایا بلکہ بجا کر فرمایا شمشاد بھائی۔

اور وہ لمحہ آ گیا جس کا برسوں سے انتظار تھا، سمجھے شمشاد بھائی;)
 

عندلیب

محفلین
ارےےےےے دی دی کیا آپ کو ہنستے کھیلتے بےبی اچھے نہیں لگتے؟:):)

اب بھلا ذائقے کے اتنی بڑی قیمت ادا کی جائے:confused:

یہ آپ کی بات میں اپنے پاس محفوظ رکھ لیتی ہوں‌اور جب بھابھی آ جائیں تو تب بتاؤنگی بھابھی کو ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل بالکل آپ نے بجا فرمایا بلکہ بجا کر فرمایا شمشاد بھائی۔

اور وہ لمحہ آ گیا جس کا برسوں سے انتظار تھا، سمجھے شمشاد بھائی;)

لیکن میرے خیال میں تو وہ لمحہ ستمبر میں آنا تھا۔
چلو اچھا ہے اگر پہلے آ گیا ہے تو۔
 

حسن علوی

محفلین
رکھ لیجیئے آپ سنبھال کر۔ اور یہ وقت تب آئے گا جب۔۔۔۔۔۔۔۔ جب کافی سارے سال گزر جائیں گے اور یہ بات گم ہو چکی ہو گی۔

(میں نے اس دھاگے کا نیا سلسلہ 23ویں قسط شروع کر دی ھے وہیں آ جایئے)
 

حسن علوی

محفلین
لیکن میرے خیال میں تو وہ لمحہ ستمبر میں آنا تھا۔
چلو اچھا ہے اگر پہلے آ گیا ہے تو۔


اوہو وہ نہیں شمشاد بھائی وہ تو ستمبر میں ہی ھے فی الحال تو میں نے 'کون ھے جو محفل میں آیا' کی نئی قسط شروع کر دی ھے 100 صفحات پورے ہو گئے تھے پہلے دھاگے کے۔:)
مقفل کیجیئے گا اس والے کو:hatoff::hatoff::hatoff:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top