نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    احمد بھائی نے اختر حسین کے ترجمے پر رائے پوری دی ہے ۔

    احمد بھائی نے اختر حسین کے ترجمے پر رائے پوری دی ہے ۔
  2. ظہیراحمدظہیر

    اللہم صلّ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلّم

    اللہم صلّ علیٰ محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلّم
  3. ظہیراحمدظہیر

    فیس بُک اسٹیٹس از محمد خلیل الرحمٰن

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا !!!!!! کیا بات ہے !
  4. ظہیراحمدظہیر

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حیدرآباد دکن مت جائیے گا ۔ وہاں شدید سیلاب آیا ہوا ہے ۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    ہم ترا ذکرِ طرحدار لکھا کرتے تھے

    نوازش ، بہت شکریہ ، عباد اللہ بھائی ! اس قدر افزائی پر بہت ممنون ہوں ۔ سخنوروں کی طرف سے ملنے والا حرفِ تحسین بہت قیمتی ہوتا ہے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ! بہت معذرت کہ شکریہ ادا کرنے میں اتنی تاخیر ہوئی ۔ ان دنوں کئی کئی ہفتے محفل پر آنا نہیں ہوتا تھا ۔ ویسے آج کل آپ محفل سے دور ہیں ۔ آتے...
  6. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    خلیل بھائی ، نوبت آتی نہیں ، لاد دی جاتی ہے ۔ ابھی پچھلے ہفتے ہی بیگم صاحبہ کو ایک شعر سنانے کی کوشش کی تو پہلا مصرع ختم ہونے سے پہلے ہی بول اٹھیں " اب یہ ہماری عمر ہے ایسے شعر پڑھنے کی؟" چنانچہ مجھے شعر ادھورا چھوڑ کر مظفر وارثی کا کلام گنگنانا پڑا ۔ :D
  7. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ہو نہیں گئے ، آپ نے طاری کرلیا ہے ۔ :D ابھی تو آپ کے رومانوی اشعار لکھنے کے دن ہیں ۔ صوفیانہ کلام میں بیس سال باقی ہیں ۔ :):):)
  8. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    :):):) عبید بھائی ، اس طرح کا جو وقتی اور جذباتاتاتاتی نوعیت کا کلام تھا وہ تو بیشتر ترک کرچکا ۔ :) ایک آدھ چیزیں ہیں کہ بس پھینکنے کو دل نہیں کرتا کہ دوستوں کی محفلوں میں کئی دفعہ سناچکا ہوں ، یادیں وابستہ ہیں ۔ اپنے محمداحمد بھائی کو یہ پسند آئی تھی تو سوچا شاید آپ لوگوں کو بھی...
  9. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    آداب ، آداب ! محبت ہے آپ کی تابش بھائی ! بہت عزت افزائی کرتے ہیں ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے! بس یہ کچھ رومانوی سی پرانی نظم ہے ۔ کسی زمانے میں ایسا کچھ لکھا کرتا تھا ۔ اب تو میرا خیال ہے کہ میں "میچور" ہو گیا ہوں ۔ :D
  10. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت شکریہ ، محمد بھائی ! داد و تحسین کے لئے سپاسگزار ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
  11. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت بہت شکریہ قرۃالعین اعوان صاحبہ! بہت نوازش آپ کی! اللہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔ ذوق سلامت رکھے۔
  12. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت شکریہ ! نوازش! بہت ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    آداب ، عاطف بھائی ! مجھے خوشی ہے کہ نظم آپ کو پسند آئی ۔:) عاطف بھائی ، آپ کاکہنا بالکل بجا ہے اور انتہائی معقول بات ہے ۔ بس میں شروع ہی سے اپنی شاعری کے بارے میں کچھ تردد کا شکار رہا ہوں ۔ ابتدائی دور کے کچھ مشاعرے اور محفلیں وغیرہ ایک دیرپا تلخ ذائقہ مجھ میں چھوڑگئیں ۔ پانچ سال پہلے...
  14. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    نوازش، بہت شکریہ، معان بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے ۔ بہت ممنون ہوں ۔
  15. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    بہت شکریہ عبدالرؤف بھائی ! بہت نوازش! امجد اسلام امجد کی اکثر نظمیں بھی مفاعیلن کی تکرار سے بنتی ہیں ۔ آپ کے تاثر کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہو ۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    وہیں تو عشق رہتا ہے

    ایک پرانی نظم احبابِ محفل کی خدمت میں پیش ہے ۔ یہ نظم میرے عمومی رنگ سے بہت مختلف ہے ۔ اس طرز کا کلام ایک خاص دور اور کیفیت کا کلام ہوتا ہے کہ جسے عبور کئے برسوں گزرگئے ۔ میں اس طرح کا اپنا اکثر کلام رد کرچکا ہوں لیکن یہ نظم کسی طرح بچ بچا کر آپ تک پہنچ رہی ہے ۔ اگر مناسب سمجھیں...
  17. ظہیراحمدظہیر

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    ہائیں ! یہ تو آپ اخباری رپورٹر والا کام کررہی ہیں ۔ یعنی میرے پورے جملے میں سے مطلب کا ایک ٹکڑا نکال کر سوال داغ دیا ۔ :):):) وہ تو میں نے ازراہِ تفنن کہا تھا کہ بھئی میں شاعر آدمی ہوں درد کے بارے میں نہیں بلکہ میر درد کے بارے میں بات کرسکتا ہوں ۔ میر درد کا دیوان تو لڑکپن میں پڑھا تھا اور...
  18. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    جناب رضوی صاحب ، میں تو اس بحث کو اپنی طرف سے کل سمیٹ چکا اور جو کچھ مجھے اس موضوع پر کہنا تھا وہ میں کہہ چکا۔ لیکن آپ کا محولہ بالا مراسلہ دیکھنے کے بعد یہ سطور لکھنے کی ضرورت پیش آئی۔ آپ نے رشید حسن خان کی تحریر کا حوالہ دینے میں ایمانداری سے کام نہیں لیا اور ان کے الفاظ کو بدل دیا ۔ انہوں...
  19. ظہیراحمدظہیر

    نحیف جسم پہ ہجرِگران ٹوٹ پڑا

    عاطف بھائی ، بڑی اچھی گفتگو رہی ۔ آپ نے اپنی آخری سطور میں بہت کام کی بات کی ہے اور جائز و ناجائز کی اس بحث کا لب لباب نکال کر رکھ دیا ہے۔ میں یہ کہوں گا کہ ہم دونوں اصلاً ایک ہی بات کررہے ہیں بس ذرا سا لب و لہجے کی شدت کا فرق ہے ۔ :):):) اس گفتگو کو سمیٹے ہوئے بس ایک پہلو کی مزید وضاحت کرنا...
  20. ظہیراحمدظہیر

    بنا کے بلبلہ ہم اس کو پھوڑ دیں

    معذرت کے ساتھ ، ان موضوعات پر اتنا کچھ مواد دنیا کی ہر زبان میں موجود ہے کہ اس میں کچھ اضافہ کرنا ممکن نہیں ۔ گپ شپ کرن ا مقصود ہو تو اور بات ہے ۔ مجھ جیسے کم علموں کی رائے جاننے سے بہتر ہے کہ ان موضوعات پر کوئی اچھی سی سنجیدہ کتاب یا مضمون پڑھئے ۔ آج انٹر نیٹ کے دور میں کسی بھی موضوع پر...
Top