بھائی زبیر حسین ، دخل درمعقولات کے لئے معافی چاہتا ہوں ۔ میں انتہائی کم علم اور ناقص العقل انسان ہوں اس لئے فلسفے اور تصوف کے مباحث سے بہت دور رہتا ہوں ۔ لیکن آپ کی اس لڑی کا عنوان سرورق پر مسلسل سامنے آتا رہتا ہے اور بلبلہ پھاڑنے کے الفاظ ذہنی کوفت کا باعث بنتے ہیں ۔ بلبلہ پھاڑا نہیں...