شکریہ تو آپ کا واجب ہے عبدالقیوم بھائی کہ آپ نے اتنی خوبصورت غزل میں ہم سب کو شریک کیا ۔ غزل اتنی سادہ اورپرکار ہے کہ نہ صرف مجھ جیسے شخص کی سمجھ میں آگئی کہ جس کی پنجابی واجبی ہی سی ہے بلکہ دل پر اثر بھی کرگئی ۔ اچھی شاعری کی خصوصیت یہی ہوتی ہے!
چوہدری صاحب کے تعاون کے بغیر ان اشعار...