نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    مبارکباد احمد بھائی کو مبارکباد دیں دس ہزار مراسلے مکمل ہونے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) :) :)

    ان صاحب کے کیسے دس ہزار ہوگئے۔۔۔:idontknow: دھاندلی ہوئی ہے دھاندلی۔۔۔
  2. انیس الرحمن

    Deep Cute And Meaningful Quotes

    Deep Cute And Meaningful Quotes گڑیا "Meaning" بھی بتاتی جاؤ۔۔۔:D
  3. انیس الرحمن

    نئی پارٹی کا اعلان

    :bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug::bighug...
  4. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    ہمارے والے تو سوتے ہی رہتے ہیں۔ یہ اطلاع بھی ناسا والوں نے دی ہوگی انہیں۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا چھٹا میچ - انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    دیکھتے ہیں کہ انڈیا کی ٹیم حق دوستی نبھاتی ہے یا ذلت کی کھائی میں دھکیلتی ہے پاکستانی ٹیم کو۔۔
  6. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    حقیقت یہ ہے کہ ٹک ٹک نے پاکستانی ٹیم کی تھوڑی بہت عزت رکھ لی۔۔۔ اس ٹورنامنٹ نے میرے دل میں اس کی عزت بڑھادی ہے۔ خبردار! جو کسی نے مصباح دی گریٹ کے متعلق کچھ کہا۔:terror:
  7. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013۔۔۔ گروپ B کا پانچواں میچ - پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    ہو سکتا ہےبھارت دوستی نبھانے کی خاطر میچ ہار جائے۔۔۔:bighug: اب قوم کو دعا کرنی چاہیے کہ ویسٹ انڈیز اپنے بقیہ میچ میں مخالف کو بری طریقے سے ہرائے۔ اور پھر پاکستان بھارت کو بری طریقے سے ہرائے۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    پھر بھی جوں نہیں رینگے گی۔۔:p
  9. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    94 رنز بھی اس بےوقوف وکٹ کیپر کی غلطی کی وجہ سے بنے۔۔
  10. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    احمد بھائی اس پوسٹ پر بھی پرمزاح کی ریٹنگ دے دیں۔۔۔:laugh:
  11. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    وہ تو غائب ہے۔۔۔۔ او ہو ہو ہو۔۔۔ اب سمجھ آیا۔۔۔ محسن مجھ سے نہاری ہارنے کے خوف سے غائب ہوا ہے۔۔۔ ارے یار محسن وقار علی آ جاؤ۔ میں کوئی شرط نہیں لگاؤں گا۔۔:bighug:
  12. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    بہرحال پاکستانی ٹیم 170 رنز کی ٹیم ہے۔ دعا کرنی چاہیے کہ انڈیا 170 سے کم رنز پر آؤٹ ہوجائے۔۔
  13. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    احمد بھائی وہاں آج کل ہر کھلاڑی کرس گیل بنا ہوا ہے۔ 50 پر 5 آؤٹ بھی ہوجائیں تب بھی آخر میں ٹوٹل 350 کے قریب قریب ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے لیے آپ دعا کیجیے۔ ایچ اے خان صاحب تو کر چکے اور میں آمین بول چکا۔۔۔:laugh: ویسے نہاری لگاتے ہیں کیا؟؟؟؟؟:bighug:
  14. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    یہ میچ تو نکل گیا۔ انڈیا والے میچ کے لیے "آمین ثم آمین":laugh:
  15. انیس الرحمن

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز

    جناب کیا دعا کی تھی آپ نے؟ سفارشیوں کے ٹولے کے حق میں یا خلاف؟:p
  16. انیس الرحمن

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    راشد بھائی آپ نے جس طرح ابن صفی مرحوم پر ایک کتاب لکھی ہے۔ کیوں نہ آپ ایسے تمام مصنفین پر ایک کتاب لکھیں جو فراموش کر دیے گئے ہیں۔
  17. انیس الرحمن

    مبارکباد حسان خان سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو حسان۔۔۔:birthdaycake: پھر پارٹی کب ہے۔۔۔:bighug:
  18. انیس الرحمن

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    بہت عمدہ کلیکشن راشد بھائی۔۔
  19. انیس الرحمن

    میں نے تو ساجد بھائی کے کہنے پر چونا لگایا تھا۔۔۔ :))

    میں نے تو ساجد بھائی کے کہنے پر چونا لگایا تھا۔۔۔ :))
Top