نمبر 1: ۔۔کوئی ایسی بات جو آپ کو دوسروں سے مختلف بناتی ہو۔۔۔ ۔۔! آئی مین یونیک۔۔۔
میرے لال دانت جو گٹکا کھانے سرخ ہو گئے ہیں۔:D
نمبر 2: زندگی میں پیش آنے والے مشکل ترین چیلینجز میں سے ایک آدھ کا ذکر کریں ۔۔۔ ۔۔اور کیسے ڈیل کیا یہ بھی بتا دیں۔۔۔ ۔
مجھے کوئی کام مشکل نہیں لگتا۔
نمبر 3:ا ینی...