نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    استاد محترم! اچھا ہوا کہ بارش ہو گئی۔ ورنہ انڈیا ۲۰ اوور میں ہی لپیٹ دیتا ۱۶۶ کا اسکور۔:biggrin:
  2. انیس الرحمن

    علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ورڈ میں کام کرتے ہوئے مسئلہ

    آپ کا آفس کرپٹ ہے۔ نئی سی ڈی لیں اور آپ کا مسئلہ حل۔۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    کارِ زارِ عشق!

    میاں! کیا آپ بھی احمد فراز بننے جا رہے ہیں۔ لاجواب تحریر۔۔۔:applause:
  4. انیس الرحمن

    قصہ دوسرے آدمی کا

    نین بھائی آپ دوسرے آدمی ہیں جو دوسری مرتبہ دوسری بات کر رہے ہیں۔ لاجواب شراکت۔۔:bighug:
  5. انیس الرحمن

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    سعود بھائی یہ پانچ سال کا فرق کیسے طے ہو گا۔۔۔:grin:
  6. انیس الرحمن

    کراچی اس کا شوہر ہے۔۔۔ D:

    کراچی اس کا شوہر ہے۔۔۔ D:
  7. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    170 پر جو چاہے مجھ سے نہاری کی شرط لگا لے۔۔۔:bighug:
  8. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    پاکستان۲۶-۱ (۱۷٫۲ اوور) ناصر جمشید میچ کی تیسری بال پر نکل گیا۔
  9. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    اگر جیتی بھی تو شعیب ملک کو جوتوں کے ہار پہنا کر ایرپورٹ سے گھر لانا چاہیے۔
  10. انیس الرحمن

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    یہ پاکستان ہے بلڈنگ بھی نہیں بن سکتی دوبارہ۔۔۔
  11. انیس الرحمن

    زیارت: قائداعظم ریزیڈینسی راکٹ حملوں کے بعد مکمل طور پر جل گئی

    اب تو بس سو روپے کے نوٹ پر ہی دیکھ سکیں گے۔۔۔
  12. انیس الرحمن

    چیمپینز ٹرافی 2013 کا 10واں میچ (گروپ B) پاکستان بمقابلہ ہندوستان

    پاکستان کرکٹ ٹیم بمقابلہ پاکستانی قوم:laugh:
  13. انیس الرحمن

    باادب با نصیب،بے ادب بے نصیب

    میں وید جی کے پاس جاتا ہوں۔۔۔۔:laugh:
Top