ناصر انکل آپ میرے ای میل کو سب کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں۔۔۔:grin:
اس کتاب کے بارے میں بتاتا چلوں۔
یہ کتاب میں نے "غالب لائبریری" ناظم آباد 2 نمبر، کراچی سے لے کر اسکین کی تھی۔
اور ہاں اس کا سرورق میں نے خود ڈیزائن کیا تھا۔ ایک دوسری کتاب" گنڈولا کا آدم خور" کا سرورق بھی میں نے ڈیزائن کیا تھا۔ کیوں...