میں جب محفل میں نیا نیا آیا تھا تو کافی چیزیں سمجھ میں نہیں آتی تھیں۔
جیسے کسی بھی مراسلے کے نیچے بنے ہوئے آئکن۔
بعد میں پتا پڑا کہ یہ ریٹنگ کے نشانات ہیں۔
ویسے تو جانے کتنی طرح کی ریٹنگ تھیں پر جب سے میں نے ہوش سنبھالا ہے نو مختلف ریٹنگ دیکھی ہیں۔ (پسند، ناپسند، متفق، غیرمتفق، پرمزاح، زبردست،...