نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    جی بالکل نایاب بھائی۔۔
  2. انیس الرحمن

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    احمد بھائی سے معلوم کریں۔ سنا ہے انہوں نے عید سے پہلے نئی بوٹ خریدی تھی۔۔
  3. انیس الرحمن

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    نمبر نہ ہوئے الیکشن کے ووٹ ہو گئے۔۔۔:D
  4. انیس الرحمن

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    وہ نمبر تو سیلاب میں بہہ گیا تھا۔۔۔:D مطلب گر گیا تھا۔ یہ عید والا جو نمبر ہے فی الحال وہی زیرِ استعمال ہے۔:)
  5. انیس الرحمن

    وعلیکم السلام خیر مبارک کاشفی بھائی۔ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی عید مبارک۔ نیٹ کی عدم...

    وعلیکم السلام خیر مبارک کاشفی بھائی۔ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بھی عید مبارک۔ نیٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے محفل پر آنا نہ ہو سکا۔اس وجہ سے مبارک باد دینے میں تاخیر ہوئی۔
  6. انیس الرحمن

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    نین بھائی آپ کا ایک ہی پیغام آیا تھا عید پر۔ کہیں آپ نے پرانے نمبر پر تو پیغام نہیں بھیجا؟
  7. انیس الرحمن

    تشخیص از نیریندر ناتھ چکروتی

    عمدہ۔۔۔ پہلے میں سمجھا تھا کہ اپنے موجودہ ملک کی بات ہو رہی ہے۔ سنہ اور حوالہ دیکھ کر سمجھ آیا۔
  8. انیس الرحمن

    جون ایلیا شاعروں کو تو کھا چُکا ہوں میں

    جون ایلیا آدم خور تھے؟:eek:
  9. انیس الرحمن

    مداری-3: ٹی وی چینلز کی ریٹنگ کا "راز"

    وہ تو کہہ رہا تھا کہ امت والے خود فون کر کے اپنی فیملی کے لیے پاس مانگتے ہیں۔ ایک کا نام بھی لیا تھا۔
  10. انیس الرحمن

    صدر اوبامہ کا رمضان شريف کے آغاز پر مسلمانوں کے ليے پيغام

    رمضان شريف کے اختتام پر مسلمانوں کے ليے کیا پیغام دے رہے ہیں اوبامہ بلوچ صاحب؟
  11. انیس الرحمن

    پاک فوج کا سربراہ کون ہوگا؟سینئر جرنیل یا جنرل ظہیرالاسلام

    ایک صاحب کی مونچھیں نہیں ہیں۔ وہی ہوں گے۔ مونچھوں والے تو مارشل لاء لے آتے ہیں۔
  12. انیس الرحمن

    ٹھیک سے گنتی کیجیے :بارہ یا تیرہ؟

    بہت عمدہ ۔۔۔۔:applause:
  13. انیس الرحمن

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    آپ نے کہا تھا کہ "نواز بھائی" کو ایم کیو ایم کی ضرورت نہیں ہے.
  14. انیس الرحمن

    بےحال سے زحال تک

    اگر آپ کی بات مان لی جائے تو سوال یہ بنتا ہے کہ نین بھائی رمضان میں آزاد کیسے ہیں پھر؟ یعنی آپ نے جھوٹ کہا. نین بھائی آپ کی بات میں وزن ہے.
  15. انیس الرحمن

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    کہا تھا نہ کہ بڑے بڑے طرم خان بھائی کے پاؤں دابنے آئیں گے. ایچ اے خان صاحب کہاں ہیں اب؟ تحریک انصاف نے تو آتے ہی پشاور میں بھتہ خوری شروع کروادی. اگر ان کی حکومت بنتی تو پورے پاکستان میں بھتہ خوری شروع ہو جاتی.
  16. انیس الرحمن

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بہت خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر۔ طبیعت کیسی ہے آپ کی اب۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    جنرل کیانی کے بعد پانچ جرنیل سینئر شمار ہوتے ہیں

    چار تو مونچھوں والے ہیں اور مونچھوں والے مارشل لاء لاتے ہیں۔ میرے حساب سے لیفٹیننٹ جنرل طارق خان کو چیف بنانا چاہیے۔
  18. انیس الرحمن

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    وعلیکم السلام امید ہے کہ آپ سب رمضان کی رحمتوں اور برکتوں سے فیض یاب ہو رہے ہونگے اب رمضان ہم سے رخصت ہونے ہی والا ہے اور عید کی آمد آمد ہے تو کیوں نا عید پر ایک ٹاپک ہو جائے :):):) سب سے پہلے تو آپ کو مبارک باد کہ آپ آن لائن ہوئیں۔۔۔ عید کے چاند کا اعلان سنتے یا دیکھتے ہی آپ کیا دعا مانگتے...
  19. انیس الرحمن

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ارے زبیر بھائی میں تو اکثر آن لائن ہی ہوتا ہوں۔ آپ رات جلدی سوجاتے ہیں شاید۔:D
Top