نتائج تلاش

  1. نبیل

    پاکستان پریمیئر لیگ

    سوکرنامہ، بہت شکریہ یہ معلومات فراہم کرنے کا۔ میری ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ پاکستان میں فٹ بال کو فروغ ملے۔ یہ نہ صرف کرکٹ کی نسبت سستی گیم ہے بلکہ اس میں وقت بھی کم لگتا ہے۔ پاکستان میں سپورٹس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے۔ لیکن یہ فٹ بال کی اتھارٹیز کی سیاست نے ہی اس کھیل کو کبھی آگے نہیں بڑھنے...
  2. نبیل

    v1.6 اردو جملہ کے پراجیکٹ کا آغاز اردو ویب میں کب شروع ہو گا

    جملہ 1.5 میں مُو ٹولز جاوا سکرپٹ فریم ورک استعمال ہو رہا ہے۔ میں نے مو ٹولز کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ لکھا تھا جسے جملہ 1.5 کے اردو پیکج میں استعمال کیا تھا۔ لیکن اس کے ذریعے صرف اردو جملہ کے بیس پیکج میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کی گئی تھی۔ ایکسٹنشنز کے لیے علیحدہ سے کام کرنے کی ضرورت پیش آئے گی۔...
  3. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ 960 گرڈ سسٹم کے ذریعے اردو ویب صفحات کی تیاری

    گوگل پر سرچ ۔۔ 960 grid joomla template
  4. نبیل

    ویب ڈیویلپمنٹ 960 گرڈ سسٹم کے ذریعے اردو ویب صفحات کی تیاری

    یہ ٹیوٹوریل محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر پیش کیا گیا ہے۔ السلام علیکم، میں نے حال ہی میں ایک سادہ اردو ویب صفحہ بنانے کا ٹیوٹوریل پوسٹ کیا ہے جس کے آخر میں ایک سادہ ایک کالمی لے آؤٹ کے استعمال کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ سی ایس ایس لے آؤٹس کا مؤثر استعمال ویب ڈیویلپمنٹ میں مہارت...
  5. نبیل

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    حوالے کے لیے ذیل کے روابط پیش کر رہا ہوں: اردو ناشر اب یونی کوڈ میں!! http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?7135-%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81-%D8%B3%D8%A7%D8%B2-%DB%8C%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%D8%B3%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%B9%D8%B1&highlight=%D9%BE%D8%A7%D8%B3%DA%A9%DB%8C پاسکی اور...
  6. نبیل

    اردو دائرۃ معارف العلوم

    کہیں اس انسائیکلوپیڈیا کا متن پاسکی اینکوڈنگ میں تو محفوظ نہیں کیا گیا ہے۔ اس کے بارے میں ہمارے ہندوستانی دوست اعجاز اختر صاحب اور ابن سعید بہتر طور پر بتا سکتے ہیں۔ فورم پر پہلے بھی پاسکی کو یونیکوڈ میں کنورٹ کرنے پر تحقیق ہو چکی ہے۔ اگر واقعی اس انسائیکلو پیڈیا کا متن پاسکی اینکوڈنگ میں حاصل...
  7. نبیل

    لینکس اردو انسٹالر

    السلام علیکم، مکی اور نوید برادرن، پسندیدگی کا شکریہ۔ میں تو محض ایک آئیڈیا دینا چاہ رہا تھا۔ گرافک ڈیزائننگ کا مجھے کوئی آئیڈیا نہیں ہے۔ لینکس والی گرافک تھوڑی سے ڈل ہے۔ اس میں اگر پیچھے لائٹ پڑنے کا ایفیکٹ شامل ہو جائے تو یہ بہتر ہو سکتی ہے۔
  8. نبیل

    لینکس اردو انسٹالر

    ان گرافکس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
  9. نبیل

    لینکس اردو انسٹالر

    جی سلیم احمد، گمپ اور انک سکیپ میں نوری نستعلیق فونٹ بخوبی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔
  10. نبیل

    آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟

    میں نے صرف ایک جگہ google.com کو ہوم پیج کے طور پر سیٹ کیا ہوا ہے۔ زیادہ تر میں جرمن آن لائن جریدہ سپیگل کو بطور ہوم پیج کے سیٹ کرتا ہوں۔
  11. نبیل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    شکریہ عائشہ۔ ایسا کرتے ہیں کہ اب جو بھی یہاں آئے گا، اس کے بارے میں شعر کہا جائے گا۔ تو سب سے پہلے۔۔۔ جتنی وہ ناعمہ کو عزیز ہیں اتنی ہی وہ شاکر کو عزیز ہیں رکھتے ہم بھی عزیز جن کو وہ ہماری بہن عائشہ عزیز ہیں :welcome: :best:
  12. نبیل

    آج کی آیت

    2:156 الَّذِيْنَ اِذَاۤ اَصَابَتْهُمْ مُّصِيْبَةٌ١ۙ قَالُوْۤا اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَيْهِ رٰجِعُوْنَ ترجمہ: ن حالات میں جو لوگ صبر کریں اور جب کوئی مصیبت پڑے ، تو کہیں کہ ”ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف پلٹ کر جا نا ہے (ابوالاعلی مودودی)
  13. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    محمد صابر، میں نے آپ والا پرابلم ری پروڈیوس کرکے دیکھا ہے۔ ونڈوز وسٹا پر تو انٹرنیٹ ایکسپلورر پر یہ ٹھیک کام کر رہا تھا۔ پھر میں نے اسے اپنی ونڈوز 7 لیپ ٹاپ پر آزمایا۔ یہ 64 بٹ مشین ہے۔ اس کے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو میں نے ورژن 8 سے ورژن 9 پر اپگریڈ کیا اور اس کے بعد اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ استعمال...
  14. نبیل

    v1.6 اردو جملہ کے پراجیکٹ کا آغاز اردو ویب میں کب شروع ہو گا

    میں ایک مرتبہ یہ بات دہراؤں گا کہ صرف فرنٹ اینڈ سے متعلقہ لینگویج فائلوں کا ترجمہ کافی ہوگا۔ ایڈمن پینل کے لیے انگریزی ہی بہتر رہے گی۔
  15. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    مجھے ابھی اسے ٹیسٹ کرنے کا موقعہ ملا ہے اور جرمن ونڈوز وسٹا پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 پر یہ ٹھیک کام کر رہا ہے۔ آپ کونسی ونڈوز استعمال کر رہے ہیں؟ کبھی کبھار جاوا سکرپٹ کے لوڈ ہونے میں بھی وقت لگ سکتا ہے۔ کیا آپ نے کچھ انتظار کرکے دیکھا ہے؟
  16. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    ابن سعید، اس پراجیکٹ کی تکمیل آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی۔ آپ کے مشوروں نے اس بکمارکلٹ کو بہتر بنانے میں بہت مدد دی ہے۔ محمد شاکر عزیز اور محمد صابر کا بھی ٹیسٹنگ میں ساتھ دینے کا بہت شکریہ۔ یہ سب کچھ میں اصل پوسٹ میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا تھا لیکن ذہن سے نکل گیا۔ اس کے لیے معذرت...
  17. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    نشاندہی کا شکریہ۔ میں نے ونڈوز وسٹا میں انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 پر اسے ٹیسٹ کیا تھا اور وہاں ٹھیک کام کر رہا تھا۔ دوبارہ چیک کرکے دیکھتا ہوں۔
  18. نبیل

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ میں اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ متعارف کروا رہا ہوں. اس بکمارکلٹ کے ذریعے کسی بھی ویب پیج کے کسی بھی ٹیکسٹ ایریا کو اردو ایڈیٹر میں بدل سکتے ہیں اور اس میں بآسانی اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔ یہ بھی میری جانب سے اردو محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر آپ کے لیے ایک اور تحفہ ہے۔ :)...
  19. نبیل

    v1.6 اردو جملہ کے پراجیکٹ کا آغاز اردو ویب میں کب شروع ہو گا

    میں نے میجنٹو پر کبھی کام نہیں کیا ہے لیکن ارادہ ضرور ہے۔ میجنٹو کی انٹگریشن کے لیے اردو جملہ کا انتظار کرنا ضروری نہیں ہے۔ اسے انگریزی جملہ کے ساتھ بھی ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے، بلکہ یہ زیادہ بہتر رہے گا۔
  20. نبیل

    ناظرہ سورۃ شمس از سعد الغامدی

    میں نے قاری سعد الغامدی کا ناظرہ قران اتفاقا سنا جب میں قران آڈیو سائٹ پر کچھ سورہ کی ایم پی تھری تلاش کر رہا تھا۔ میں نے یونہی سعد الغامدی کی آواز میں سورۃ شمس سننا شروع کر دی اور مسحور ہو کر رہ گیا۔ یہ باقاعدہ تجوید کے ساتھ قرات نہیں ہے بلکہ ناظرہ ہے، لیکن اس قدر خوبصورت انداز میں پڑھا گیا ہے...
Top